مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے تمام حصّوں کو اس وقت متاثّر کر رہا ہے جو کہ بادلوں کی شکل میں سیٹلائٹ پر کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آج رات خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی علاقوں اور گلگت بلتستان کے …
Read More »19 دسمبر 2020 – آج کے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
19 دسمبر 2020 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں دسمبر کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: سرد موسم جاری رہیگا۔ اگلے ہفتے کے اختتام پر بارش، برفباری کا امکان
کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے 3 سرد سلسلے متوقع ہیں جن کی وجہ سے ابر آلودگی اور برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان میں اگلے 10 دنوں میں ہوائیں چلینگی۔ کب ہونا ہے؟ 20 دسمبر صبح 8 بجے سے 27 دسمبر رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر …
Read More »آج رات اور کل صبح رواں موسمِ سرما کی اب تک کی سرد ترین ہونے کی توقع ہے۔ کئی مقامات پر دسمبر کے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے کی توقع!
اپڈیٹ: آج رات سردی کی شدّت میں مزید اضافہ متوقع ہے، جس میں پنجاب، کشمیر اور سندھ کے علاقے شامل ہیں۔ کل صبح دسمبر کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ کئی مقامات پر ٹوٹنے کا امکان ہے۔ بشمول خیبر پختونخواہ، میدانی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے …
Read More »وسطی، جنوبی اور شمال مشرقی پنجاب اور وسطی سندھ میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کئے گئے درجہ حرارت کا حقیقت سے کوئی تعلّق نہیں۔
ثبوت کیساتھ کراچی، گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے درجہ حرارت میں کی گئی ہیرا پھیری پر پوسٹ آپ نے ملاحظہ کر لی ہوگی۔ اب اس پوسٹ میں ہم مزید ثبوت کیساتھ بتائیں گے کہ کس طرح پنجاب کے دیگر مقامات اور وسطی سندھ میں محکمہ موسمیات نے مکمّل جھوٹ پر …
Read More »محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ٹھنڈ چھپانے کی ناکام کوشش کی۔ محکمہ موسمیات کے اپنے ذرائع نے انہیں جھوٹا ثابت کر دیا
آج سردی کی شدّت میں اضافے کیساتھ پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گئے جبکہ کراچی میں بھی سردی کی شدّت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے حسبِ روایت ٹھنڈ کو چھپانے کیلئے درجہ حرارت اصل سے کئی ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »16 دسمبر 2020 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
16 دسمبر 2020 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں دسمبر کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …
Read More »شمسی سائیکلز اور انکا موسمیاتی تبدیلیوں میں کردار
نومبر میں ریکارڈ توڑ سردی اور موجودہ شدید سردی کی لہر کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ کیوں ہر ماہ درجہ حرارت معمول سے اتنا کم گزرنے لگے ہیں؟ گرمی کا زور کیوں ٹوٹتا جا رہا ہے؟ تفصیلات ملاحظہ کریں۔ تحریر میں موجود تصاویر کا معائنہ غور سے کریں۔ زمین پر …
Read More »ملک بھر میں شدید سردی۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں کئی مقامات پر درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا۔
آج نمایاں سرد ترین مقامات کے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): بلوچستان: قلّات منفی 14، زیارت منفی 13.5، کوئٹہ منفی 11.5، مستونگ منفی 10.3، پشّین منفی 9.4، دالبندین منفی 6.8، ژوب منفی 6.5، چمن منفی 5.5، لورالائی منفی 4.2، نوکنڈی منفی 3.5، مسلم باغ منفی 3.4، …
Read More »15 دسمبر 2020 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
15 دسمبر 2020 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں دسمبر کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …
Read More »