اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں موسم مزید سرد ہوگا اور ہوائیں چلیں گی، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ⦿ کل اور پرسوں متوقع زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) …
Read More »گزشتہ سپیل میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش اور برفباری کی مقدار
مغربی ہواؤں کے اس سلسلے سے شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں شدید بارش جبکہ پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی۔ اس سپیل میں ہمارے بارش کے پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے: 🌧 راولپنڈی اور اسلام آباد …
Read More »گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔
تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن کے بڑے حصّے کو متاثّر کر رہے ہیں، جسکے سبب سیالکوٹ، نارووال، گجرات، میرپور اور مقبوضہ کشمیر میں 35 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ سلسلہ اگلے 2 دنوں …
Read More »اگلے 1 گھنٹے میں لاہور اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت قصور اور ملحقہ علاقوں کو متاثّر کرتے ہوۓ شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد اور ان سے ملحقہ علاقوں میں 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …
Read More »اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی: پاکستان بھر میں سردی کی شدّت برقرآر رہنے کا امکان
اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسمِ سرما کی شدّت برقرآر۔ درجہ حرارت کی تفصیل۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے کا امکان۔ ِاطّلاق؟ 30 دسمبر صبح 7 بجے سے 2 جنوری رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک …
Read More »کوئٹہ سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان مٹّی کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں
صوبائی دارلحکومت سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان کے زیادہ تر علاقے اس وقت مٹّی کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔ ہوائیں مغرب یا مغرب شمال مغرب کی سمت سے 40 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: مارگلہ اور سالٹ رینج کی پہاڑیوں پر برفباری کا امکان۔ غیر معمولی موسمی سرگرمیاں رونما ہونے کی توقع۔
اطّلاق؟ 25 دسمبر 2020 سے 28 دسمبر 2020 کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ ہوا کے طاقتور کم دباؤ کا ایک سلسلہ وسطی خیبر پختونخواہ کے راستے داخل ہوگا اور پنجاب کی جانب بڑھے گا، جس کے نتیجے میں اس ہفتے کے اختتام پر کہیں کہیں برفباری …
Read More »پنجاب، بالائی سندھ اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں دھند کے باعث بلا ضرورت سفر سے گریز کریں
دھند / سفر کرتے ہوۓ احتیاط کریں: پنجاب، شمالی سندھ اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں دھند پڑنے کا امکان۔ M-2 ،M-3 اور M-4 پر آج رات سفر سے گریز کریں۔ تفصیلات: ⦿ تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق پنجاب کے مشرقی علاقوں بشمول لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور سرگودھا کے علاقوں …
Read More »موسم کا حال کیپیٹل ٹی وی کے ساتھ
ایڈمن کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جانیں کہ Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی ایڈمن ٹیم نے کس طرح پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسمی سٹیشن لگاۓ، ان پر کتنا خرچہ آیا اور کس طرح ہماری ٹیم آپ لوگوں تک حقیقی موسمی صورتحال، موسمی پیشگوئیوں اور موسمی انتباہ اور الرٹس کے …
Read More »مغربی ہواؤں کے دوسرے سلسلے پر اپڈیٹ
مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ رواں ہفتے بالائی پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے۔ گزشتہ رات وسطی اور بالائی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر مطلع ابرآلود تھا، جہاں اب دھوپ نکل رہی ہے۔ اسکے علاوہ گلگت بلتستان میں اب بھی ابرالودگی دیکھی جا سکتی ہے جبکہ انتہائی شمال میں …
Read More »