Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 132)

تازہ ترین موسمی صورتحال

پیشگوئی (اگلے 3 دن): پاکستان بھر میں کہیں کہیں مزید ژالہ باری ہے بارش کا امکان

⦿ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ اس وقت ملک کو متاثّر کر رہا ہے۔ سابقہ فاٹا میں کہیں کہیں بارش جبکہ 7500 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری ہو رہی ہے۔ تاہم چند ایک مقامات پر ہی گرج چمک کے طوفان متوقع ہیں۔ اگلے 3 دنوں تک معمول سے …

Read More »

موسم کی تازہ کاری اور انتباہ

#موسم کی تازہ کاری اور انتباہ: ڈی جی خان، بھکر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، #گجرات، جہلم، #راولپنڈی، چکوال، ڈیرہ بگٹی، سبی، بارکھان، لاڑکانہ اور #سکھر میں #آندھی اور گرج چمک کے ساتھ #بارش ہے۔ آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران چنیوٹ، #گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، #لاہور، فیصل آباد، جھنگ، راجن پور اور …

Read More »

انتباہ: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی، شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کے پی کے کو متاثر کر سکتے ہیں

سیٹلائٹ کے مطابق اس گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب میں موجود ہیں اور شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بھکّر، لیّہ، جوہر آباد، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 3 دن): شدید موسمی صورتحال، ژالہ باری، تیز بارش اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع

پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر طاقتور گرج چمک کے طوفان، تیز بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں! وسطی اور جنوبی پنجاب میں سخت موسم کا امکان! ضرور پڑھیں اور تیاری کریں! ⦿ دورانیہ: 5 مارچ رات 8 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے ۔⦿ کیا: فعال …

Read More »

4 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

4 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال: شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال اسلام آباد (شہر) 5.0 21.2 ابر آلود/ ہلکی بارش اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 4.5 20.2 اسلام آباد (میانہ تھب، …

Read More »

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے

سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کی مغربی سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے۔ آج دیر رات سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، کیچ (تربت)، …

Read More »

3 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

5 مارچ 2022 کا موسم کیسا رہے گا ؟  3 مارچ کو ملک کے  مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟  شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں کے موسم کا حال اسلام آباد …

Read More »

2 مارچ 2022 – گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔

بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ:کراچی (ائیرپورٹ) 18.5 (18.6) اور 29.7 (32.2)کراچی (سی ویو)  20 اور 25.6حیدرآباد (ائیرپورٹ) 14.5 (18.8) اور 27 (33.7)میرپورخاص 14 اور 28.5نوابشاہ 13 (14.2) اور 26.5 (33.8)پڈعیدن 12.5 …

Read More »

فروری 2022: درجہ حرارت پر رپورٹ

درجہ حرارت ملک بھر میں 1981 تا 2010 پر مبنی اپنے معمول سے کتنا کم یا زیادہ رہے؟ 1) سندھ / مشرقی بلوچستان: کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، پڈعیدن، بدین، چھور اور بیلا میں درجہ حرارت معمول کے مطابق (+/-1 ڈگری سینٹی گریڈ)سبّی، جیکب آباد، لاڑکانہ اور موئنجو دڑو معمول سے 1 …

Read More »

مارچ 2022: ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی

ماہانہ پیشگوئی (مارچ 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں  معمول سے زیادہ بارشیں متوقع  ہیں۔ درجہ حرارت  معمول کے مطابق یا  معمول سے کم رہیں گے۔ گرج چمک، آندھی اور ژالہ باری سمیت شدید موسمی صورتحال رونما ہو گی۔ جدید موسمی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے مارچ 2022 کی یہ ماہانہ …

Read More »