Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

3 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

5 مارچ 2022 کا موسم کیسا رہے گا ؟

 3 مارچ کو ملک کے  مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے

کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟ 

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں کے موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 8.0 13.7  موسم جزوی ابر آلود
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 8.0 13.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 10.0 15.3
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 0.0 14.5 موسم صاف / تیز ہوا
تربت  12.5 30.5 موسم صاف / تیز ہوا
بیلا (لسبیلہ) 12 29.5 موسم صاف / تیز گرد آلود ہوا
خضدار 5.5 21 موسم صاف / تیز گرد آلود ہوا
گوادر 13.5 25 موسم صاف / تیز گرد آلود ہوا
صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 17.0 30.0 موسم صاف
کراچی (سی ویو) 18.5 25.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 14.0 27.0 موسم صاف
سکّھر (ائیرپورٹ) 11.5 25 موسم صاف
نوابشاہ  12.5 27.5 موسم صاف
مورو (شہر) 11.3 26.1 موسم صاف
میرپور خاص 12.0 27.0 موسم صاف
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 9.0 13.7  موسم جزوی ابر آلود
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 12.0 15.2
چکوال 7.5 15.5 موسم صاف
مری 0.5 2.5 موسم جزوی ابر آلود/ ہلکی بارش
لاہور (ائیرپورٹ) 10.1 16.2
موسم صاف
لاہور (شہر) 12.0 17.8
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 12.2 21.5 موسم صاف
سرگودھا (ائیربیس) 12.0 21.5 موسم صاف
سیالکوٹ (کینٹ)  10.5 16.4 موسم صاف
بہاولپور (شہر) 11.3 23 موسم صاف
ملتان (ائیرپورٹ) 11.2 24.1 موسم صاف
جوہر آباد  11.5 23.6 موسم صاف 
نورپور تھل  11.0 24.5 موسم صاف
ڈی جی خان 10.5 23.0 موسم صاف
خانپور (رحیم یار خان) 10.0 24.5 موسم صاف 
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
گلگت 1.2 10 ابر آلود/ ہلکی بارش
مظفّرآباد (شہر) 5.0 8.5 موسم ابر آلود
راولاکوٹ 0.0 3.5 ابر آلود/ ہلکی بارش/ برف باری
سکردو -3.6 3.3 ابر آلود/ ہلکی برف باری
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 12.0 21.5 موسم صاف
پشاور (گالف کلب)  10.1 21.6 موسم صاف 
ڈی آئی خان (شہر) 11.5 22.5 موسم صاف
ایبٹ آباد (کاکول) 1.7 6.5 موسم ابر آلود
بالاکوٹ 3.7 8.4 موسم ابر آلود
چترال 5.3 16.5 موسم ابر آلود
پاراچنار -3.5 12.0 موسم ابر آلود
کالام -1.6 9.0 ابر آلود/ ہلکی برف باری

 

 

About w3badmin

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے