آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ)۔ بریکٹ میں نومبر کے کم سے کم اور زیادہ زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے …
Read More »کراچی: 30 سال کی سرد ترین نومبر کی صبح۔ محکمہ موسمیات نے مکمّل جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کر کے ٹھنڈ کو چھپانے کی کوشش کی۔
کراچی: آج کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا! گزشتہ 30 سال میں نومبر کی سرد ترین صبح! محکمہ موسمیات نے آج کراچی ائیرپورٹ سے کم سے کم درجہ حرارت مکمّل جھوٹ پر مبنی 12 ڈگری سینٹی گریڈ رپورٹ کیا، جس کا حقیقت سے کوئی …
Read More »29 نومبر 2020 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ)
ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): اسلام آباد زون 5 (میانہ تھب) 5 اور 20 اسلام آباد (بنی گالا) 4.5 اور 19.2 راولپنڈی سٹی (گلشن آباد) 5.2 اور 21.3 ملک کے دیگر مقامات …
Read More »موسمِ سرما 2020 تا 2021 کی پیشگوئی
موسمِ سرما 2020 تا 2021 کی پیشگوئی: معمول کے مطابق بارشیں، معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت متوقع! جدید ترین موسمیاتی ماڈل استعمال کرتے ہوۓ Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے موسمِ سرما 2020-2021 کی یہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⚫ سردیوں کا آغاز اس سال معمول سے …
Read More »ہفتے کے آخر کی پیشگوئی
ہفتے کے آخر کی پیشگوئی: ⦿ درجہ حرارت میں مزید 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔ تاہم گزشتہ دو ہفتوں کے مقابلے: ⦿ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اب بھی زیادہ تر معمول سے کم رہیں گے۔ اس ہفتے کے اختتام سے اگلے ہفتے کے آغاز تک …
Read More »تازہ ترین موسم کا حال
تازہ ترین: پاکستان کے شمالی علاقوں میں اس وقت جزوی یا زیادہ تر ابر آلود ہے۔ آج رات درجہ حرارت پچھلے کئی دنوں سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے مشرقی حصّوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا برف باری ہو سکتی جبکہ شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب …
Read More »ایبٹ آباد: اس وقت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔
ایبٹ آباد: اس وقت شہر کے مختلف علاقوں میں #بارش ہو رہی ہے۔ نواں شہر کے مقام پر نصب ہماری رہیں گیج میں اب تک 14 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔
Read More »