آج درجہ حرارت میں کچھ اضافہ جبکہ بلوچستان کے مغربی اور شمالی علاقوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ رات کے درجہ حرارت ملک بھر میں معمول سے کم رہے۔ یاد رہے 1) کم سے کم درجہ حرارت صبح سویرے سورج طلوع کے وقت ریکارڈ ہوتے ہیں جب زیادہ تر افراد سو …
Read More »3 دسمبر 2025 : ملک کے مختلف شہروں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی برقرار ہے، رحیم یار خان میں ہوائی معیار 326 ریکارڈ۔
ملک بھر میں آلودگی کا مسلہ اتار چڑھاؤ کے ساتھ برقرار ہے۔ جنوبی پنجاب میں گزشتہ روز فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رحیم یار خان میں فضائی آلودگی 326 تک جا پہنچی، ملک کے دیگر مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے …
Read More »3 دسمبر 2025: پشاور میں پارا نقطہ انجماد سے گر گیا! ملک بھر میں سردی کی لہر جاری۔ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم ریکارڈ۔ آج کے اصل درجہ حرارت جانیں
زیارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک میں سرد ترین مقام رہا۔ انتہائی خشک موسم کے باعث ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ کئے گئے۔ کراچی کے مضافاتی علاقے گڈاپ میں …
Read More »2 دسمبر 2025 : فیصل آباد 453 اور گوجرنوالہ 414 ، ہوائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک کے وسطی میدانی خاص کر صنعتی علاقوں میں ہوا کا معیار مزید خراب ہوا، جس کی وجہ سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد، بزرگوں اور بچوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ گزشتہ روز فیصل آباد 453 اور گوجرنوالہ 414 کے ہوائی …
Read More »2 دسمبر 2025 :ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار! منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ زیارت ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ خطّہٰ پوٹھوہار اور وسطی پنجاب شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں حقیقی کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 سے 1 ڈگری کے درمیان ریکارڈکئے …
Read More »1 دسمبر 2025 : سکردو اور بابو سر منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات
سوموار 1 د سمبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 28.0 12.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.0 14.0 کراچی (شارع فیصل) 28.0 14.0 کراچی (ماڑی پور) 27.5 8.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 28.0 13.0 حیدرآباد (شہر) 28.0 8.5 ٹنڈو جام 28.0 9.2 میرپور خاص 28.5 7.0 نوابشاہ 24.0 …
Read More »30 نومبر 2025 : سکردو میں منفی 11 ڈگری کے ساتھ نومبر کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
اتوار 30 نومبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 29.0 9.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 12.0 کراچی (شارع فیصل) 29.0 13.5 کراچی (ماڑی پور) 27.0 12.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 27.0 13.5 حیدرآباد (شہر) 27.0 9.0 ٹنڈو جام 27.5 9.0 میرپور خاص 26.5 7.0 نوابشاہ 25.0 8.0 …
Read More »دسمبر 2025 پیش گوئی: معمول سے کم بارشیں/برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع!
دسمبر 2025 پیش گوئی: معمول سے کم بارشیں/برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع! جدید ترین موسماتی ماڈل ECMFW کی مدد سے موسم کا حال کے ایڈمن نےآپ کے لیے ماہ دسمبر کےلئے یہ ماہانہ پیش گوئی تیار کی ہے! تفصیلات: اس سال سردی کا موسم تقریباً 1 ماہ …
Read More »30نومبر 2025 : شیخوپورہ میں 308 اور رحیم یار خان 321 فضائی معیار کے ساتھ ، ملک کے آلودہ ترین شہر۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک میں فضائی آلودگی کا مسلہ برقرار رہا۔ خشک موسم اور ہوا میں نمی کی کم مقدار ہونے سے ملکی فضا میں کوئی خاص ردوبدل نظر نہیں آ رہا اور معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی برقرار ہے۔گزشتہ روز شیخوپورہ اور رحیم یار خان …
Read More »29 نومبر 2025 : ملک بھر میں سردی کی لہر جاری۔ آج چترال اور بارکھان (بلوچستان) میں نومبر میں سردی کے نئے تاریخی ریکارڈ قائم
چترال میں آج پارا منفی 4.3 جبکہ بارکھان میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دونوں مقامات پر نومبر میں تاریخی سردی کے نئے ریکارڈ قائم ہوۓ۔ چترال میں منفی 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ کا پرانا ریکارڈ گزشتہ روز بنا تھا جبکہ بارکھان کا پرانا ریکارڈ 1.8 ڈگری سینٹی …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال