ملک میں 2 روز سے جاری مون سون کی بارشوں کے باوجود حبس کی شدت برقرار ہے۔ گزشتہ روز بھی پنجاب میں چند اور کشمیر و خیبرپختونخوا میں ایک دو مقامات پر بارش ہوئی۔ رات گئے بھی اسلام آباد اور راولپنڈی کے چند علاقوں میں بادل برسے۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز …
Read More »22 جون 2025 : مون سون کی پہلی بارش پاکستان کے شمالی علاقوں میں بالخصوص پوٹھوہار میں بھرپور برسی
شدید حبس اور گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارش نے ملک کے شمالی علاقوں خاص کر خطہ پوٹھوہار میں جل تھل ایک کر دیا۔ بادل ان علاقوں میں رات بھر خوب جم کر برسے گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔شدید گرج چمک …
Read More »21 جون 2025: آزاد کشمیر،شمالی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب سمیت اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار
کل شام کشمیر کے مختلف مقامات اور خیبر پختونخوا میں پری مون سون کی اچھی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ بھمبھر اور وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالے بھر گئے ۔ اسی طرح شمال مشرقی پنجاب سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں …
Read More »15جون 2025 : پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پری مونسون کی بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پیشگوئی کے مطابق ملک کے مشرقی علاقوں اور وسطی پنجاب میں پری مون سون کی پہلی بارش ہوئی ۔جس سے ملک میں جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ،گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ ملتان ، میانوالی اور کوہاٹ …
Read More »3 جون 2025 : کشمیر،خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بارش و ژالہ باری، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وسطی و شمالی پنجاب ،شمالی مشرقی خیبر پختونوا، گلگت بلتستان و کشمیر میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔ . خاص کر وسطی پنجاب کے لوگوں نے طویل گرمی کے بعد …
Read More »وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا ،کشمیرو گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر ژالہ باری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوا۔ جس کی وجہ سے اسلام آباد، بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مختلف مقامات پرتیز گرد آلود آندھی چلی جو بعد ازاں گرج چمک کے طوفانوں میں تبدیل ہوئی،ساتھ ہی ان …
Read More »12 مئی 2024 : پنجاب ،کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔خیبر پختونخوا سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوا۔ ۔ جس سے پشاور، ہنگو سمیت دیگر مقامات سے آندھی اور بارش کی اطلاعات ملیں …
Read More »9 مئی 2025:خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں سےجنوب مشرقی سندھ تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و چند مقامات پر ژالہ باری۔میانوالہ گاؤں ، اٹک میں 69 ملی میٹر بارش اور سیتا روڈ دادو میں 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ۔
گزشتہ روز پیشگوئی کے مطابق موسمی سرگرمیاں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رونما ہو ئیں۔ خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار کے بیشتر مقامات کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب،جنو ب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی /جنو ب مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے …
Read More »6 مئی 2025: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر جنوب مشرقی سندھ کے تھرپارکر اور بدین کے اضلاع میں غیر معمولی بارشیں! ڈیپلو میں 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلی پوسٹ ملاحظہ کریں
جہاں سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں مئی میں بارش کی اوسط تقریباً 0 ملی میٹر ہے، وہیں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر غیر معمولی بارش اور ژالہ باری سے موسم میں بہتری دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ڈیپلو …
Read More »5 مئی 2025: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،ژالہ باری، سندھ میں تیز گرد آلود آندھی،دادو میں 99 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ
گزشتہ روز ملک کے مختلف مقامات پر بادلوں کے بننے کا عمل شروع ہوا، ملک کے شمالی علاقوں میں خیبر پختونخوا سے خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،اٹک کے نواحی علاقے ناڑہ گاؤں ،تحصیل جنڈ میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال