Home / بارش پر رپورٹ (page 28)

بارش پر رپورٹ

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے ریکارڈ 9نومبر 2023 کی بارش و آندھی

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی اور شامل مغربی علاقوں کے علاوہ،بلوچستان کے مغربی علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بعض علاقوں سے تیز ہوا کے ساتھ قلیل بارش کی اطلاعات ملیں،     اب تک کی …

Read More »

8نومبر2023 بارش ،محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق

 مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ،صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں قلیل بارش ریکارڈ ہوئی۔    محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق  سب سے زیادہ بارش صوبہ  بلوچستان میں قلات میں …

Read More »

اکتوبر2023 کی بارش،تفصیلی جائزہ

اکتوبر2023 میں سوائے صوبہ سندھ کے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں  اکتوبر کےمعمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں، ۔ اکتوبر میں ہی کہیں سال کی پہلی برف باری ہوئی اور چند شمالی پہاڑی علاقوں میں 2 سے 3 مرتبہ برف باری دیکھنے کو ملی، اسی مہینے اکتوبر کے کم سے …

Read More »

تیز ہوا کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش،یکم نومبر2023

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ زیادہ تر مقامات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات ملیں۔ مگر بعض علاقوں  جیسے ہنگو میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی اور نقصانات کی بھی اطلاعات ملیں۔ اس کے علاوہ،واہ کینٹ ،ٹیکسلا۔اسلام آباد …

Read More »

21 اور 22 اکتوبر 2023 کی بارش پر جامع رپورٹ

21 اور 22 اکتوبر کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے چند شہروں میں  بارش ہوئی،چند ایک مقامات سے ژالہ باری کی بھی  اطلاعات ملیں۔ ہلکی  سے مؑعتدل بارش اور ژالہ باری کے باعث خنکی میں اضافہ ہو نے  سے موسم خوشگوار ہو گیا۔  بحیرہ عرب …

Read More »

شمالی علاقوں میں برف باری کا تیسرا روز اور نتھیا گلی میں پہلی برف باری

ملک کے شمالی علاقوں میں 17 اکتوبر2023 کو تیسرے روز برف باری ہوئی،سوات،بابو سر ٹاپ،وادی لیپہ،نیلم،کیل،شاردہ اور دیگر پہاڑی مقامات پر گذشتہ 3 روز میں وقفے وقفے سے برف باری ہوئی جبکہ نتھیا گلی میں سال کی پہلی برف باری ہوئی، ۔   محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 …

Read More »

بارش،برف باری اور سرد موسم

گذشتہ 2 دنوں  (16اور17 اکتوبر2023)  سے مغربی ہواوں کے چلنے سے  ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں اور شمالی پہاڑی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وادی لیپہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات پے برف باری …

Read More »

تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری

مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس  کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر  تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔  ۔  آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …

Read More »

بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔         13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …

Read More »

ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ

ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔     جبکہ بلوچستان اور …

Read More »