Home / بارش پر رپورٹ (page 25)

بارش پر رپورٹ

تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری

مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس  کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر  تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔  ۔  آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …

Read More »

بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔         13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …

Read More »

ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ

ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔     جبکہ بلوچستان اور …

Read More »

3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقامات پر اور خیبر پختونخواہ و بلوچستان میں 1،2 علاقوں میں بارش ہوئی،جبکہ باقی پورے ملک کا موسم خشک رہا۔ محکمہ موسمیات سے حاصل اعداد  وشمار کے مطابق …

Read More »

شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔۔24 ستمبر2023

ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بعض مقامات پر شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں  راولپنڈی میں بعض مقامات پر  شدید گرج چمک کے ساتھ بارش 200 ملی میٹر فی گھنٹہ سے بھی تجاوز کر گئی۔سب سے …

Read More »

شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش!22-23ستمبر2023

ملک کے شمالی مقامات پر آج 23 ستمبر کو بھی آندھی کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم 22اور 23 ستمبر کی درمیانی رات کو  بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔     ملک میں سب سے شدید طوفانی ہوائیں …

Read More »

22ستمبر 2023 ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مون سون طرز کے بارشوں کے سلسلے ملک میں داخل ہوں گے۔ بارشوں کے پہلے سلسلے نے خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب کے چند شہروں کو متاثر کیا،ان علاقوں میں تیز ہواوؐں کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں شدید بارش ہوئی، …

Read More »

بارش پر گذشتہ 48 گھنٹوں کی رپورٹ

گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کےاکثر علاقوں میں بارش ہوئی۔پنجاب میں خاص کر لاہور اور قصور کے علاقے شدید بارش سے متاثر ہوئے ،پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہو گیا۔ اسی طرح سندھ میں صحرائے تھر  میں طویل عرصے بعد ہونے والی بارش نے جل تھل …

Read More »

18ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جس سے ان علاقوں کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ اکثر مقامات ایسے ہیں جہاں طویل عر صے بعد بارش ہونے سے گرمی اور حبس کی شدت میں کمی ہو گئی اور لوگوں نے سکھ کا سانس …

Read More »

17ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے بالائی حصے آج بھی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں، مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں شدید ترین گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔                         ہمارے رین گیجز سے حاصل اطلاعات کے مطابق ،میانوالہ …

Read More »