تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ (page 22)

بارش پر رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: 25 جون کو جڑواں شہروں سمیت بالائی پاکستان میں آنے والے طوفان پر رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: 25 جون کی رات راولپنڈی شہر کے جنوبی حصّوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان تشکیل پاۓ اور شمال مغرب کی سمت میں بڑھے، جن کے سبب بحریہ ٹاؤن فیز 2، پنڈی شہر میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر 83 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی …

Read More »

طوفان پر رپورٹ: 20 جون کو وسطی اور جنوبی پنجاب میں رونما ہونے والے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: موسم کا حال وہ واحد پلیٹ فارم تھا جس نے 20 جون کو وسطی اور جنوبی خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں رونما ہونے والے گرج چمک کے شدید طوفان کے حوالے سے موسمی انتباہ 1 دن قبل جاری کر دی تھی۔ ہمارے اندرونی ذرائع کے مطابق شورکوٹ …

Read More »

اپڈیٹ: بہاولنگر سے بہاولپور تک شدید آندھی

اپڈیٹ: موسم کا حال کی پیشگوئی کے مطابق مٹّی کے طاقتور طوفان نے پنجاب کے وسطی اور جنوبی حصّوں کو متاثّر کیا، جہاں بہاولنگر سے شمال مغرب کی سمت سے 94 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور ائیرپورٹ 83 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ بہاولپور شہر سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

شمالی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب: طوفان پر رپورٹ

آج صبح سویرے مغربی ہواؤں اور پری مون سون کی نمی والی ہواؤں کے ٹکراو کے سبب شمال مغربی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب بشمول جیکب آباد، لاڑکانہ، شکارپور اور رحیم یار خان میں گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کئے جبکہ بعض مقامات پر سوپر سیل طوفان بھی سیٹلائٹ …

Read More »

راولپنڈی: جون میں 150 سالہ موسمی تاریخ کا دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت ریکارڈ

راولپنڈی:  150 سالہ موسمی تاریخ میں جون کا آج دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ بحریہ ٹاؤن فیز 8 اور گلشن آباد میں نصب ہمارے موسمی سٹیشنوں پر ریکارڈ کیا گیا! ان علاقوں کی پرانی موسمی ڈیٹا ملاحظہ کرنے کیلئے ہمارے موسمی سٹیشن کا ٹیب وزٹ …

Read More »

گزشتہ شام گرج چمک کے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

گزشتہ شام (11 جون) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ شام شمالی پاکستان میں داخل ہوا، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے شدید طوفان رونما ہوۓ۔ مظفّرآباد میں درجہ حرارت طوفان کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی …

Read More »

گزشتہ رات بالائی اور وسطی سندھ میں مغربی ہواؤں کے سبب شدید طوفان رونما ہوۓ

گزشتہ رات وسطی اور بالائی سندھ میں مغربی ہواؤں کے غیر معمولی طاقتور سلسلے کے سبب گرج چمک کے شدید طوفان رونما ہوۓ۔ تیز آندھی کے باعث درجنوں درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے جبکہ ضلع نوشہرو فیروز سے 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔  …

Read More »

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: آندھی کے باعث تربیتی طیّارہ الٹ گیا

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: مشرق کی سمت سے 89 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب یہ چھوٹا تربیتی طیّارہ الٹ گیا۔ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کُل 52 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش لالہ زار کے مقام …

Read More »

گزشتہ رات شدید طوفان پر تفصیلی رپورٹ

گزشتہ رات آنے والے طوفان پر تفصیلی رپورٹ: پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک طاقتور اور غیر معمولی حد تک سرد سلسلے نے گزشتہ روز شمالی پاکستان کو متاثّر کیا، جس سے آزاد کشمیر میں راولاکوٹ سے پنجاب میں بہاولنگر تک مٹّی کے شدید طوفانوں کیساتھ تیز بارش اور …

Read More »

گزشتہ روز طوفان اور آندھی پر تفصیلی رپورٹ

گرج چمک کے طوفان پر تفصیلی رپورٹ: گزشتہ روز بڑے پیمانے پر مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے نے پاکستان کو متاثّر کیا، جو کہ مئی کے لحاظ سے انتہائی غیر معمولی ہے۔ اسکے سبب مٹّی کے طاقتور طوفان اور معتدل سے تیز بارش اٹک سے حیدرآباد تک برپا ہوئی۔ ⦾ …

Read More »