کئی روز سے جاری ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سالی کے بعد اچھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ مختلف مقامات پر تیز آندھی کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ، بہاولپور کی تحصیل حاصل …
Read More »14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے
ملک میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کے بعد رات گئے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے …
Read More »7 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ :جنوبی پنجاب،مشرقی بلوچستان سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی ، گرج چمک اور ہلکی بارش۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر کل شام گرج چمک کے سلسلے کوہِ سلیمان اور کوہِ کیرتھر پر تشکیل پائےجس کی وجہ سے شمالی، مغربی اور وسطی سندھ ، مشرقی بلوچستان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی اور ہلکی بارش ہوئی۔ اس …
Read More »5 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ : پاکستان کے وسطی و بالائی علاقوں میں خوفناک گرج چمک و شدید طوفانی ہواؤں ،ژالہ باری و بارش نے تباہی مچا دی۔جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ،تفصیلات جانئیے۔
مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے نے ملک میں ، تقریباً ایک ماہ سے جاری شدید گرمی کا زور توڑ دیا۔ جس سے خیبر پختونخواہ،گلگت بلتستان ، پنجاب اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں تیز گرد آلود طوفانی ہواؤں کے ساتھ، خوفناک گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گری ، کہیں …
Read More »3 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ؛ پنجاب کے بالائی علاقوں میں 96 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید گردوغبار و طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش ۔ تفصیلات جانئیے
گزشتہ شام ملک کے بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے مضبوط سلسلے نے متاثر کیا ، جس سے خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید گردوغبار کے ساتھ طوفانی ہوائیں، گرج چمک و بارش ریکارڈ کی گئی اور درختوں کے گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔ ہمارے موسمی …
Read More »24 مئی 2024 : پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کچھ مقامات پر ہلکی بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوارہو گیا۔
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے ساتویں سلسلے نے متاثر کیا، جس سے آج بعد دوپہر پاکستان کے پنجاب کے بالائی علاقوں پوٹھوہار ،خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش ہوئی اور گرمی …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں ، گرج چمک ، ژالہ باری اور بارش کا سلسلہ جاری۔ لیہ میں شدید طوفانی ہواؤں کے باعث نقصانات
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ چند مقامات سے ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔ گزشتہ روز خیبر پختونخواہ ، وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ کشمیر و گلگت بلتستان میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کی …
Read More »طوفان و بارش پر رپورٹ؛ اسلام آباد زون 5 میں 127 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ، تقریباً 500 ملی میٹر فی گھنٹہ کا رین ریٹ؛ تفصیلات جانئیے
پیشگوئی میں بتایا گیا تھا کہ مطابق ملک میں داخل ہونے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 90 سے 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی طوفانی ہواؤں کا باعث بننے کے ساتھ ملک میں شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری ، بارش اور درجہ حرارت میں کمی کا …
Read More »مغربی ہواؤں کے زیر اثرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ میں بیشتر مقامات پر بارش۔۔
چند دن موسم خشک رہنے کے بعدگزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔مغربی ہواؤں کا زیادہ زور خیبر پختونخواہ میں رہا۔ مگر بلوچستان اور پنجاب کے چند علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سب سے زیادہ بارش بنوں میں 23 ملی میٹر ریکارڈ …
Read More »29 اپریل 2024 ؛ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے سلسلے کا پانچواں دن ،خیبر پختونخواہ میں نتھیا گلی ،بابو سر ٹاپ، ناران میں برف باری ، کشمیر و گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی مقامات پر بھی برف کی چادر بچھ گئی، تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں
گزشتہ روز بھی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری رہا۔ کل خیبر پختونخواہ میں برف کی حد لکیر کم ہو گئی اور نتھیا گلی و گردو نواح کے علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہوئی۔ جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال