12 مارچ 2024 کو پاکستان میں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوا جس کی وجہ سے بلوچستان کے مغربی علاقوں بالخصوص چاغی، خاران، دالبندین، چمن اور ملحقہ علاقوں میں طاقتور مٹّی کے طوفان نے متاثّر کیا، جس سے دن رات میں تبدیل …
Read More »گوادر میں 2 روز میں ہونے والی بارشوں نے تباہی مچا دی
گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقوں بالخصوص گوادر میں بارش نے تباہی مچا دی۔ 2 روز ہونے والی میں 183 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس میں سے 125 ملی میٹر اور جیوانی میں137 ملی میٹر گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش ریکارڈ ہوئی۔ جس کی وجہ سے مقامی …
Read More »بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر آنے سے 26،27 فروری 2024 کو پاکستان میں سندھ ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی و بالائی پنجاب ہلکی بارش جبکہ شمال مغربی و جنوب مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ گزشتہ روز پاک ایران سرحد سے …
Read More »بالائی پنجاب ،خطئہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش اور ژالہ باری۔۔۔
ملک میں داخل ہونے والےمغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے خطئہ پوٹھوہار میں راولپنڈی ،اسلام آباد اور گردونواح میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ اچھی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر اس سلسلے کی وجہ سے 20فروری 2024 صبح 11:30 تک سب …
Read More »گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری اور کشمیر میں طویل عرصے بعد اچھی بارش
پیشن گوئی کے عین مطابق ،پاکستان کے بیشتر بالائی علاقے مغربی ہواوں کے زیر اثر ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ،کشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »شہر قائد میں صرف 1 گھنٹے کی بارش نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔
4 فروری 2024 : پیش گوئی کے عین مطابق حالیہ مغربی ہواوں کے سلسلے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان اور خاص طور پر کراچی میں تباہی مچا دی ،صرف 1 گھنٹے میں ہونے والی بارش نے جہاں شہر قائد کا فروری کی بارش کا 45 سالہ ریکارڈ توڑا وہیں …
Read More »پاکستان کے پہاڑی مقامات پر برف باری ،پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری و بارش
1 فروری 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواوں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکژ بالائی علاقوں میں موسم سرما کی اچھی برف باری ہوئی۔ ۔ ۔ اسی طرح طویل عرصے بعد خطہ پوٹھوہار ،بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر …
Read More »31 جنوری 2024 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش
ملک کےشمالی علاقوں میں موسم سرداور مطلع ابر آلود رہا۔ آزاد کشمیر ، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، کراچی، ٹھٹہ اور اورماڑہ میں بارش اور چند پہاڑی مقا مات پر برفباری بھی ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے اسٹیشن کے مطابق اب تک سب …
Read More »28 جنوری 2024 کو پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری
ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا،کشمیر،خیبر پختونخواہ میں اکثر مقامات بارش ہوئی۔ اسکے علاوہ خطہ پوٹھوہار میں چند ایک مقامات سے بوندا باندی کی بھی اطلاعات ملیں۔ ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں کہیں موسم سرما کی پہلی اور کہیں دوسری اچھی برفباری ہوئی ۔ ہمارے …
Read More »سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔
ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش …
Read More »