تازہ ترین
Home / ماہانہ پیشگوئی (page 4)

ماہانہ پیشگوئی

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہینگے۔ موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے یہ پیشگوئی …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (جون 2022): 20 جون سے پری مون سون کا آغاز! ملک کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول سے کم ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہینگے۔

ماہانہ پیشگوئی (جون 2022): ملک کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول سے کم ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہینگے۔ 20 جون کے آس پاس شمالی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع۔ جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ …

Read More »

اپریل 2022/رمضان المبارک کی ماہانہ پیشگوئی: موسم گرم اور انتہائی خشک رہیگا۔ شدید موسمی حالات ملک کے بالائی نصف حصّے کو متاثر کر سکتے ہیں

اپریل 2022 اور رمضان المبارک کی پیشگوئی: گرم اور انتہائی خشک موسم جاری رہیگا۔ 🌧 پاکستان بھر میں بارشیں معمول سے کم ہونگی۔ 🌡درجہ حرارت معمول سے زیادہ یا کافی زیادہ رہینگے! 🌪 طاقتور آندھیاں اور ژالہ باری متوقع ہے۔ جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی …

Read More »

مارچ 2022: ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی

ماہانہ پیشگوئی (مارچ 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں  معمول سے زیادہ بارشیں متوقع  ہیں۔ درجہ حرارت  معمول کے مطابق یا  معمول سے کم رہیں گے۔ گرج چمک، آندھی اور ژالہ باری سمیت شدید موسمی صورتحال رونما ہو گی۔ جدید موسمی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے مارچ 2022 کی یہ ماہانہ …

Read More »

موسمِ بہار 2022 کی پیشگوئی: بارش اور برفباری معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ موسمِ بہار 2022 (فروری کے وسط سے اپریل سے وسط تک کی پیشگوئی تیار کی ہے۔  تفصیلات: ⦿ موسمِ بہار کا آغاز معمول کے مطابق 7 سے 10 فروری تک ہو گیا۔ موسمِ بہار معمول سے زیادہ طویل متوقع …

Read More »

فروری 2022 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم درجہ حرارت متوقع!

فروری 2022 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم درجہ حرارت متوقع! موسم کا حال نے ماہ فروری کی پیشن گوئی RAPID ECM کی مدد سے تیار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ اس مہینے میں 4 سے 6 مغربی ہواؤں کے سلسلے پاکستان …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2021): رواں ماہ درجہ حرارت اور بارش، دونوں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے!

جدین ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔   تفصیلات: ⚫ اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔ ⚫ دسمبر کے پہلے ہفتے میں …

Read More »

موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی ملک گیر پیشگوئی

موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی پیشگوئی: درجہ حرارت اور بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں! دسمبر کے پہلے 10 دنوں میں بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے موسمِ سرما دسمبر 2021 تا فروری 2022 کی پیشگوئی تیّار کی …

Read More »

اکتوبر 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: مزید کتنی بارش ہوگی؟ کیا سردیاں آنے والی ہیں؟

ماہانہ پیشنگوئی اکتوبر 2021 : معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارشوں .معمول کے مطابق یا کچھ کم درجہ حرارت کے امکانات ۔ پاکستان کے مغربی اور شمالی حصّوں میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی توقع۔ دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے ، موسم کا حال  …

Read More »

ستمبر 2021 (ماہانہ پیشگوئی): معمول سے کم بارشیں متوقع جبکہ رواں ماہ موسم زیادہ تر صاف ہوگا اور دھوپ رہیگی

جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے ستمبر 2021 کی ماہانہ پیشگوئی تیار کی ہے۔ ⦿ پاکستان کے شمالی علاقوں میں مون سون اب ختم ہو چکا ہے۔ رواں ہفتے 5 ستمبر تک مون سون بارشیں جنوبی اور جنوب مشرقی سندھ …

Read More »