Home / کسان کارنر (page 9)

کسان کارنر

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری متوقع

⦾ اطلاق: 29 نومبر صبح 8 بجے سے 6 دسمبر شام 5 بجے تک۔    ⦾ کیا ہونا ہے؟ اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔  اسکے  نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا امکان …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت: اپنے جان و مال کا تحفّظ یقینی بنائیں

موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت: ژالہ باری کے سبب ہونے والی تباہ کاریاں جاری رہیں گی اور آنے والے سالوں میں ان میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ بڑے شہروں میں شدید ژالہ باری کا ایک بھی واقعہ ہو جاۓ تو اس سے اربوں مالیت کا نقصان ہو سکتا ہے جبکہ انسانی …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): آم کی فصل کو ہفتے کے اختتام پر تیز آندھی سے خطرہ

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): دھوپ کب ہوگی اور بارش کب متوقع ہے؟ موسمی انتباہ کن علاقوں میں عائد ہوگی؟ تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ⦾ اطلاق؟ 8 جون رات 9 بجے سے 14 جون رات 9 بجے تک۔ ⦾ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ 🌧 بارش کہاں ہوگی؟ …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): بارش کہاں ہوگی؟ دھوپ کدھر ہوگی؟ موسمی انتباہ کہاں عائد ہوگی؟ تفصیلات جانیں

⦾ اطلاق؟ 19 مئی رات 9 بجے سے 25 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦾ کہاں کیلئے ہے؟ پورے ملک کی پیشگوئی۔ ⦾ بارش کہاں ہوگی؟ 1) شمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ: راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، لاہور، شیخوپورہ، اٹک، چکوال، میانوالی، سرگودھا، چنیوٹ، بھکّر، فیصل آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ …

Read More »

عید الفطر کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت جاری رہیں گے

⦿ کب ہونا ہے؟ 10 مئی صبح 9 بجے سے 17 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، آزاد کشمیر، پنجاب، بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں اور سندھ۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے کم از کم دو مزید سلسلے متاثّر کرینگے، …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ رواں ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے کے آغاز میں کچھ دنوں کیلئے موسم صاف ہو جاۓ گا۔ ⦿ اطلاق؟ 4 مئی رات 9 بجے سے 12 مئی رات …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔ کسان حضرات ہفتے کے اختتام کیلئے دی گئی انتباہ ضرور پڑھیں! ⦿ 27 اپریل تا 30 اپریل: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور کشمیر …

Read More »

کسان کا موسم: گندم کی کاشت کے تمام علاقوں میں اگلے 7 دنوں میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری، بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): کسان محتاط رہیں! بادل موجود ہیں اور منگل (آج) سے جمعرات تک کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور اولے پڑنے کا امکان ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 20 اپریل صبح 9 بجے سے 27 اپریل رات 9 بجے تک کسان حضرات کو خبردار کیا جاتا …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کرنے کا اندیشہ

1) پاک افغان سرحد اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ کرّم بشمول پاراچنار کے علاقوں میں اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: ان علاقوں میں اب سے صبح سویرے تک موٹی ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ …

Read More »

عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان پاک افغان سرحد پر بن کر مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے لے کر دیر رات تک بنّوں، لکّی مروت، ہنگو، کوہاٹ اور میانوالی کے علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش …

Read More »