Home / کسان کارنر (page 8)

کسان کارنر

موسمِ بہار 2022 کی پیشگوئی: بارش اور برفباری معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ موسمِ بہار 2022 (فروری کے وسط سے اپریل سے وسط تک کی پیشگوئی تیار کی ہے۔  تفصیلات: ⦿ موسمِ بہار کا آغاز معمول کے مطابق 7 سے 10 فروری تک ہو گیا۔ موسمِ بہار معمول سے زیادہ طویل متوقع …

Read More »

گندم کی فصل کے لیے مشورہ

معزز کاشتکار, ملک کے اکثر علاقوں میں اچھی دھوپ اور نسبتا گرم دن شروع ہو چکے ہیں۔دن کے درجہ حرارت 20 تا 24 اور رات کے درجہ حرارت اس وقت بھی 3 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ کی رینج میں موجود ہیں۔جنوری کی ریکارڈ توڑ بارشوں نے زمینوں میں نمی …

Read More »

کسانوں کے لیے مشاورت ٹیم ویدر بسٹر کی جانب سے:

جیسا کہ تمام کسان دوست جانتے ہیں کہ گزشتہ ماہ جنوری 2022 میں، جنوری کے معمول سے دو یا تین گنا زیادہ بارش ہوئی، جس سے زمین میں پانی کی صورتحال بہت اچھی ہے۔ بلکہ بعض علاقوں میں ابھی تک زمینوں میں پانی کھڑا ہے۔ اس وجہ سے تمام بھائیوں …

Read More »

کسان کیلئے خوشخبری! دھوپ کیساتھ موسم خشک رہنے کی توقع! درجہ حرارت میں اضافہ متوقع

کسانوں کیلئے خوشخبری (پیشگوئی اگلے 7 دن): دھوپ کیساتھ موسم خشک رہنے کی توقع! درجہ حرارت میں اضافہ متوقع۔ اسلام آباد اور چکوال سمیت خطّہٰ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات کُہرا پڑنے کی توقع ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 26 جنوری رات 9 بجے سے …

Read More »

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 10 دن): اگلے ہفتے ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں، جس کے سبب جنوب مغربی بلوچستان اور مالاکنڈ میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 10 دن): بلوچستان اور لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ جبکہ کراچی سمیت جنوبی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بڑے پیمانے پر بارش/ برفباری کی توقع!    ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش اور شدید برفباری! ⦿ اطلاق؟ 30 دسمبر 2021 …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ملک بھر میں رواں ہفتے کے اختتام پر برفباری، بارش، گرج چمک اور ہوائیں چلنے کا امکان

⦿ اطلاق؟ 20 دسمبر رات 8 بجے سے 26 دسمبر شام 5 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جو کہ رواں ہفتے کے آغاز سے اختتام تک ملک پر اثر انداز ہونگے۔ چنانچہ پہاڑوں، سطح مرتفع اور افغان سرحد سے …

Read More »

دسمبر میں سردی کے 100 سے 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

دسمبر کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ کئی مقامات پر ٹوٹ گئے! چند علاقوں میں 100 سے 125 سالہ پرانے ریکارڈ بھی ٹوٹ گئے! درج ذیل فہرست ملاحظہ کریں، جس میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) بمع تاریخ درج ہیں:   1) پشاور: منفی 3، جو کہ 18 دسمبر …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): سردی کی لہر کیساتھ موسمِ سرما کی شدّت میں اضافہ متوقع! شمالی پاکستان میں برفباری اور بارش کا امکان

اطلاق؟ 13 دسمبر صبح 8 بجے سے 19 دسمبر رات 9 بجے  تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی توقع۔ پاکستان بھر میں موسم سرد سے انتہائی سرد ہو جاۓ گا۔ موسمی …

Read More »

کسانوں کیلئے خصوصی پیشگوئی: اٹک اور میانوالی کے علاقوں میں 25 سے 40 ملی میٹر بارش متوقع ہے۔ کُہرے کا خدشہ!

 14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے پیمانے پر کُہرا فصلوں کیلئے نقصان ده ثابت …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2021): رواں ماہ درجہ حرارت اور بارش، دونوں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے!

جدین ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔   تفصیلات: ⚫ اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔ ⚫ دسمبر کے پہلے ہفتے میں …

Read More »