تازہ ترین
Home / کسان کارنر (page 7)

کسان کارنر

عید الفطر کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت جاری رہیں گے

⦿ کب ہونا ہے؟ 10 مئی صبح 9 بجے سے 17 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، آزاد کشمیر، پنجاب، بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں اور سندھ۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے کم از کم دو مزید سلسلے متاثّر کرینگے، …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ رواں ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے کے آغاز میں کچھ دنوں کیلئے موسم صاف ہو جاۓ گا۔ ⦿ اطلاق؟ 4 مئی رات 9 بجے سے 12 مئی رات …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔ کسان حضرات ہفتے کے اختتام کیلئے دی گئی انتباہ ضرور پڑھیں! ⦿ 27 اپریل تا 30 اپریل: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور کشمیر …

Read More »

کسان کا موسم: گندم کی کاشت کے تمام علاقوں میں اگلے 7 دنوں میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری، بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): کسان محتاط رہیں! بادل موجود ہیں اور منگل (آج) سے جمعرات تک کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور اولے پڑنے کا امکان ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 20 اپریل صبح 9 بجے سے 27 اپریل رات 9 بجے تک کسان حضرات کو خبردار کیا جاتا …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کرنے کا اندیشہ

1) پاک افغان سرحد اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ کرّم بشمول پاراچنار کے علاقوں میں اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: ان علاقوں میں اب سے صبح سویرے تک موٹی ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ …

Read More »

عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان پاک افغان سرحد پر بن کر مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے لے کر دیر رات تک بنّوں، لکّی مروت، ہنگو، کوہاٹ اور میانوالی کے علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ شمالی علاقوں کے پہاڑوں میں تیز بارش کی توقع

⦿ کب ہونا ہے؟ 11 اپریل صبح 8 بجے سے 18 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے، آزاد کشمیر، پنجاب، شمالی اور مشرقی بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر علاقے۔ کیا ہونا ہے؟ 13 یا 14 اپریل سے مغربی ہواؤں کے ایک …

Read More »

موسمی انتباہ! خطرناک موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ!

کب ہونا ہے؟ 21 مارچ بروز اتوار سے 23 مارچ بروز منگل تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ اتوار کو ہوا کا ایک اور کم دباؤ سندھ پر تشکیل پاۓ گا اور پیر کو جنوبی پنجاب کی جانب بڑھے گا۔ فضا میں کم بلندی پر انتہائی غیر مستحکم ہوائیں ہونے کی …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! شمال میں پورا ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری اور تیز ہیں متوقع۔

اطلاق؟ 8 مارچ تا 15 مارچ۔ درج ذیل تصویر دیکھیں: ان علاقوں میں پیر (آج) سے بدھ کے درمیان گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعرات کو گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعہ …

Read More »

2021 میں رونما ہوتی خشک سالی کا تفصیلی مشاہدہ: دسمبر 2020 سے مئی 2021 کے درمیان خشک سالی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

⦿ پاکستان اس وقت ہلکی سے درمیانی شدّت کی خشک سالی کی لپیٹ میں ہے۔ ⦿ تاحال ملک کا شمالی نصف حصّہ بشمول بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کم شدّت کی خشک سالی کا شکار ہیں۔ البتّہ ملک کے جنوبی نصف حصّے میں اس وقت خشک سالی …

Read More »