گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں کے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں بھی چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش ہوئی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم …
Read More »27 جون 2024 : مون سون سرگرمیوں کا پہلا فعال دن ۔ مختلف مقامات پر تیز آندھی و بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جوہر آباد میں 74 ملی میٹر ریکارڈ ۔تفصیلات جانئیے
گزشتہ روز ملک میں مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے مختلف مقامات پر شدید طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں شدید بارش ہوئی۔ ملک میں سب سے زیادہ آندھی کی رفتار، بسالی ضلع راولپنڈی میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر 133 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ …
Read More »23 جون 2024 : اسلام آباد سیکٹر ایف 8 میں 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے
مغربی ہواؤں اور لوکل ڈویلپمینٹ کے نتیجے میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، مری گلیات ، کلرکہار اور سالٹ رینج میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ہمارے فیس بک پیج سے بروقت موسمی صورتحال سے آگاہ کیا جاتا رہا۔ ضلع راولپنڈی میں چک بیلی کے …
Read More »13 جون 2024 : ملک میں شدید گرم دن کا اختتام ، سندھ کی نسبت پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرم ،مشرقی بلوچستان میں گرمی۔ 46 ڈگری کے ساتھ نور پورتھل ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے
گزشتہ روز ملک میں شدید گرمی رہی۔ ملک کے بیشتر مقامات پر موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ پنجاب کے بہشتر علاقے ان دنوں شدید گرمی کا شکار ہیں۔ سندھ کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت پنجاب کی نسبت قدرے کم ہیں، اسی طرح مشرقی بلوچستان میں بھی شدید گرمی …
Read More »طوفان پر رپورٹ : خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے شمالی حصوں میں تیز ہوائیں ،گرج چمک و ہلکی بارش۔ تفصیلات جانئیے۔
طوفان پر رپورٹ: مغربی ہواؤں کا ایک غیر متوقع سلسلہ آج شام سے پاکستان کو متاثر کر رہا ہے۔ جس کے تحت ہلکی گردآلود آندھی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے شمالی حصوں میں چلی۔ چند ایک مقامات پرگرج چمک ، بونداباندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ گرمی …
Read More »15 اپریل 2024 : ضلع مہمند میں پراتہ کلی کے مقام پر اب تک 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک کے پیشتر علاقوں میں گزشتہ 4 روز سےشدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں جیسے چترال،کالام اور کمراٹ وغیرہ سے برف باری کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں۔ خطئہ پوٹھوہار اور گردو نواح کے علاقوں …
Read More »24فروری2024 کو پاکستان میں ریکارڈ درست درجہ حرارت
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور استور میں منفی 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر …
Read More »3فروری 2024 کو ملک میں شدید سرد موسم رہا
1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا۔ ملک کے مغربی اور شمالی علاقے شدید سرد ریے۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 11 ڈگری ، نتھیا گلی میں منفی 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی …
Read More »