تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات (page 2)

جامع موسمی معلومات

30اکتوبر 2024 : پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم1 ڈگری استور میں کم سے کم 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

ملک میں پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلے  کے گزرنے کے بعد گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ مگر جنوبی پنجاب اور جنوب وسطی سندھ …

Read More »

16 اکتوبر 2024 : آج سکردو میں کم سے کم سے درجہ حرارت 1 ڈگری اور نوابشاہ 40 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے سبھی شہروں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک ، مگر ملک کے پہاڑی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں رات اورصبح کے اوقات میں موسم خوشگوار رہا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 1 ڈگری ، کالام 3.5 ڈگری اور استور میں 4.5 …

Read More »

26ستمبر 2024: درجہ حرارت میں اضافہ۔ نوابشاہ اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہا، درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوا۔ نوابشاہ اور نوکنڈی میں درجہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تربت، بہاولپور، بہاولنگر اور پڈعیدن کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ …

Read More »

24 ستمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ ، 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ،تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں گرمی کا اضافہ ہوا ہے۔ آج کل ملک کے بیشتر علاقوں  کا موسم گرم اور مرطوب ہے، 23 ستمبر کو سب سے زیادہ گرمی بہاولپور میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوابشاہ، پڈعیدن ، دادو ، تربت اور …

Read More »

اگست 2024: معمول سے زیادہ بارشیں۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 783 ملی میٹر ریکارڈ۔ اگست 2024 کی بارش اور ماہانہ اوسط جانئیے۔

اگست 2024 ملک بھر میں بارشوں کے لحاظ سے اچھا رہا، جولائی کے مقابلے میں اس ماہ پورے ملک میں بادل خوب برسے ، شدید بارشوں اور کلاوڈ برسٹ کے واقعات رونما ہوئے، اس ماہ گرج چمک کے کئی طوفانوں کا سامنا رہا، تیز ہواؤں نے بھی اپنا اثر دیکھایا …

Read More »

26 اگست 2024 : بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، تربت 39.5 ڈگری اور نوکنڈی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور نوکنڈی میں 39 ڈگری ریکارڈ کیا …

Read More »

13 اگست 2024 : ملتان ،بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ 88 ملی میٹر بارش اور 52 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیلات جانئیے؛

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں مختلف مقامات پر بادل جم کر برسے ۔ وہاڑی ملتان، چشتیاں، بہاولپور ،راجن پور ،کہوڑپکا، حاصلپور، جامپور اور ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر 2 گھنٹہ سے بھی زائد معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ جس سے گلیاں تالاب کا …

Read More »

9 اگست 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، مزید تفصیلات جانئیے

آج ملک کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق رہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ نوکنڈی میں آج بھی ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور …

Read More »

29 جولائی 2024: ملک کے بیشتر علاقوں میں مونسون کی بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ نوشہرہ، صوابی ،ذیرہ بگٹی ، تھر ،چولستان ، ٹیکسلا، رحیم یار خان میں خان پور، مظفر آباد ، بھمبھر، کہوٹہ، گلیات ، سرگودھا سیمت ملک …

Read More »

28جولائی 2024 : رات گئے سے شروع ہونے والی طوفانی بارشیں جاری ،شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے 105 ملی میٹر ، اسلام آباد میں ایف-8 میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، خطہ پوٹھوہار سمیت بالائی پنجاب میں نشیبی علاقے زیر آب، تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق شمالی پنجاب کے بیشتر علاقوں سیمت بالائی خیبر پختونخواہ , جنوبی کشمیر سیمت خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ رات گئے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ ان علاقوں میں اثر انداز ہوا۔ اب بھی مختلف مقامات …

Read More »