Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 59)

روزانہ کے درجہ حرارت

2اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے انتہائی شمالی علاقوں کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 6 سے 7 ڈگری کم ہیں،اسی طرح  بلوچستان و خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کےدرجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم رپورٹ ہو رہے ہیں،  بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں …

Read More »

1 اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بالائی علاقوں ،خیبر پختونخواہ کے مغربی پہاڑی مقامات اور بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ہلکی سردی کی ابتدا ہو چکی ہے،ان علاقوں کے رات کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ اسی طرح سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے  دیگر علاقوں کے …

Read More »

30ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقہ جات ،خیبر پختونخواہ  و  بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقے اوربالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو گئےہیں۔ جبکہ مشرقی بلوچستان  ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں آج …

Read More »

29ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئےدرجہ حرارت

آج ملک میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔بعض علاقےایسے ہیں جہاں دن اور رات کے درجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم ہو گئے۔ مگر سندھ  کے میدانی علاقے اور جنوبی پنجاب کے علاقےگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ …

Read More »

28 ستمبر 2023کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقے ،خیبر پختونخواہ کےمغربی پہاڑی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے بلند مغربی پہاڑی مقامات کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہیں، اسی پنجاب کے بالائی ،خیبر پختونخواہ کے مشرقی اضلاع کے کم سے کم درجہ حرارت  معمول سے  3سے …

Read More »

27ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ چکی ہے۔مگر جنوبی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے علاوہ پوری ساحلی پٹی میں  گرمی برقرار اور درجہ حرارت زیادہ ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں کا زیادہ سے …

Read More »

26ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں موسم بدل رہا ہےشمالی علاقہ جات کے موسم میں واضح تبدیلی آچکی ہے ، ان علاقوں کےکم سے کم درجہ  حرارت میں کمی بہت  نمایاں ہے تاہم سندھ اور شمالی بلوچستان اب بھی گرمی  کی لپیٹ میں ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں زیادہ …

Read More »

25ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا۔کہ ملک کے درجہ حرارت میں بارشوں کے نتیجے میں نمایاں تبدیلی آئے گی ، درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری کم ہو گئے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

24ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقوں میں آج بھی اچھی بارش ہوئی جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ ملک کے شمالی ،شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو چکی ہے۔مگر سندھ کے میدانی علاقے اور مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں درجہ …

Read More »

سردیوں کا آغاز۔۔۔23 ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں ستمبر کے آخری 10دنوں میں درجہ حرارت  میں کمی آ جائے گی۔حلیہ بارشوں کے سبب اور مغربی ہواوں کے ملک مین داخل ہونے سے ملک کے شمالی علاقوں کے علاوہ شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں باقاعدہ سردیوں …

Read More »