Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24دسمبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

24دسمبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہا۔آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 8.2 اور گوپس مین منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 29.5 اور مٹھی میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.3 17.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.8 18.5 کراچی (سی ویو)
23.4 11.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.5 8.5 میرپور خاص
23.1 7.0 نوابشاہ
22.0 6.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
22.5 7.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
23.0 7.5 جیکب آباد
22.0 6.0 لاڑکانہ
22.5 4.0 موئنجو دڑو
23.0 5.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
25.0 11.5 بدین
27.5 7.0 چھور (عمرکوٹ)
29.0 6.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
18.5 4.0 اسلام آباد (شہر)
18.5 5.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.5 2.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
18.0 6.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.0 10.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
17.8 6.1 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
10.3 5.0 مری
17.0 5.5 چکوال (بھون)
19.5 5.5 سیالکوٹ (شہر)
19.1 7.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
18.6 6.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
18.5 5.3 جہلم
19.5 5.6 لاہور (ائیرپورٹ)
19.5 8.3 لاہور (شہر)
20.1 5.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
20.5 6.4 سرگودھا (ائیربیس)
24.0 6.5 جوہرآباد
23.5 6.0 نورپورتھل
23.2 5.3 ڈی جی خان
21.7 7.5 ملتان (ائیرپورٹ)
21.5 8.5 بہاولنگر
22.0 7.6 بہاولپور (شہر)
22.2 7.2 خانپور (رحیم یار خان)
21.5 6.3 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 9.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.5 5.0 پشاور (گالف کلب)
17.2 9.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
22.5 7.0 ڈی آئی خان (شہر)
14.5 1.8 ایبٹ آباد (کاکول)
13.5 3.0 بالاکوٹ
11.5 2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
11.8 0.2 چترال
12.5 -0.5 دیر
10.0 -2.0 پاراچنار
6.0 -4.0 کالام
4.0 1.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
10.0 -4.8 گلگت
6.0 -6.0 گوپس
6.0 -8.2 سکردو
5.0 -4.0 استور
13.5 1.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.0 2.0 مظفّرآباد (شہر)
13.6 0.8 گڑھی دوپٹّہ
18.1 5.5 کوٹلی
13.0 -2.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
19.0 3.4 کوئٹہ (سمنگلی)
19.1 7.9 کوئٹہ (بریوری)
16.0 1.0 قلّات
19.5 2.0 بارکھان
19.0 1.5 خضدار
22.0 5.0 پنجگور
24.5 4.5 سبّی
29.5 5.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 5.0 دالبندین
23.0 6.5 نوکنڈی
25.0 10.8 گوادر
25.5 11.5 پسنی
27.0 9.0 اورماڑا
25.0 12.0 جیوانی
27.5 11.5 تربت
16.5 -1.0 ژوب
13.0 -1.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے