پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں تاریخی سردی کی لہر میں کمی واقع ہوئی ہے، تاہم درجہ حرارت اب بھی معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے چل رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں اب بھی سردی کا زور برقرار ہے، جہاں گوپس میں مارچ کے تاریخی سرد ترین کم سے …
Read More »
پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں تاریخی سردی کی لہر میں کمی واقع ہوئی ہے، تاہم درجہ حرارت اب بھی معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے چل رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں اب بھی سردی کا زور برقرار ہے، جہاں گوپس میں مارچ کے تاریخی سرد ترین کم سے …
Read More »5 مارچ کو گلگت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری تک گر گیا، جس سے مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ سردی کی شدّت میں اب کمی کا امکان، تاہم درجہ حرارت معمول سے کم سے انتہائی کم فی …
Read More »اسلام آباد شہر، مظفّرآباد، کامرہ، لاہور (ائیرپورٹ)، حیدرآباد، خانپور، گلگت، گوپس، مالم جبّہ اور اورماڑا میں مارچ میں سردی کے 126 سالہ تک کے پرانے ریکارڈ یا تو ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے! اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں …
Read More »3 مارچ 2024 کو موئنجو دڑو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1، دادو 0.5، سکرنڈ 1، پڈعیدن 1.5، نوابشاہ 2، لاڑکانہ 2.5، میرپور خاص 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ان تمام علاقوں میں مارچ میں سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے، جن میں سے کئی شہروں …
Read More »2 مارچ 2024 کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ مارچ 1981 کے بعد سے اب تک کا سرد ترین دن کا درجہ حرارت ہے۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 7.5، قلات منفی 4.5 جبکہ کوئٹہ میں …
Read More »آج ملک بھر میں برفباری اور بارش ہوئی جس سے درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری کم رہا۔ 2 سے 5 مارچ تک ملک میں ریکارڈ توڑ سردی کی لہر آنے والی ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت کی پیمائش شروع ہونے کے بعد سے کئی رصد گاہیں مارچ …
Read More »ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 30.9 15.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.5 20.0 کراچی (سی ویو) 32.5 12.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 32.0 11.0 ٹنڈو جام 32.0 11.0 میرپور خاص 29.5 10.5 نوابشاہ 28.0 11.5 …
Read More »گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ کل پاکستان بھر میں کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ …
Read More »آج ملک کے بیشتر علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ملک کےشمالی وشمال مغربی علاقوں کا موسم شدیدسرد اور ابر آلود رہا۔ صوبہ سندھ سمیت شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »