Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 44)

روزانہ کے درجہ حرارت

کراچی میں مارچ میں 1981 کے بعد اتنے ٹھنڈے دن کے درجہ حرارت دیکھے گئے۔ 2 مارچ 2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

2 مارچ 2024 کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ مارچ 1981 کے بعد سے اب تک کا سرد ترین دن کا درجہ حرارت ہے۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 7.5، قلات منفی 4.5 جبکہ کوئٹہ میں …

Read More »

01 مارچ 2024: ریکارڈ توڑ سردی کی لہر آنے والی ہے! پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک بھر میں برفباری اور بارش ہوئی جس سے درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری کم رہا۔ 2 سے 5 مارچ تک ملک میں ریکارڈ توڑ سردی کی لہر آنے والی ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت کی پیمائش شروع ہونے کے بعد سے کئی رصد گاہیں مارچ …

Read More »

29 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 30.9 15.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.5 20.0 کراچی (سی ویو) 32.5 12.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 32.0 11.0 ٹنڈو جام 32.0 11.0 میرپور خاص 29.5 10.5 نوابشاہ 28.0 11.5 …

Read More »

28 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ کل پاکستان بھر میں کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ …

Read More »

27 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

26 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ملک کےشمالی وشمال مغربی علاقوں کا موسم شدیدسرد اور ابر آلود رہا۔ صوبہ سندھ سمیت شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

25 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور شمالی و شمال مغربی علاقوں کا موسم شدید سرد ریا ۔ شمالی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہا۔ اج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 11.5 ڈگری ، کالام میں منفی …

Read More »

23 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع  طور جزوی ابر آلودرہا۔ کل سندھ اور خاص طور پر بلوچستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔مغربی سلسلے کے …

Read More »

22 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے جنوبی علاقوں کا موسم خوشگوار رہا ، ملک کے بالائی علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج سب سےکم درجہ حرارت استور میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ،سکردو منفی 10.6 اور کالام منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

21فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں موسم سرد جبکہ شمالی علاقوں  کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخواہ کے علاوہ شمال مغربی بلوچستان کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »