Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 41)

روزانہ کے درجہ حرارت

17 اپریل 2024 : ملک کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ۔ عمرکوٹ ، چھور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ

مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے بعد ملک کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت عمرکوٹ میں چھور کے مقام پر پر 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کالام ملک کا سب سے سرد مقام رہا، جہاں کا کم سے …

Read More »

15 اپریل 2024 : پاکستان میں اپریل کے درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی، تفصیلات جانئیے۔

مغربی ہواؤں کی موجودگی میں ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام …

Read More »

14 اپریل 2024 : ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی ریکارڈ کمی

اپریل کے مہینے کے ان دنوں میں ملک میں جاری مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر اضلاع کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی کمی …

Read More »

10 اپریل 2024 : پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے، تفصیلات جانئیے

آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا مگر پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے جنوب مشرقی علاقے بہت گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ آج سب سے زیادہ گرم دن پنجاب میں خانپور ضلع رحیم یار خان رہا، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

7 اپریل 2024 :پاکستان میں سب سے گرم مقام نوابشاہ رہا۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانیئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے جنوبی علاقےخاص کر سندھ کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم بہت گرم رہا۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ  درست درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ …

Read More »

5اپریل 2024 پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کہاں ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ پاکستان میں سب سے گرم دن نوابشاہ میں رہا ، جہاں کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ٹنڈوجام میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم …

Read More »

2 اپریل 2024 : مٹھی، دادو اور نوشہرہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آپ کے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا تھا جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے بالائی اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا۔ کل ملک میں سب سے زیادہ گرمی مٹھی ، دادو اور نوشہرہ میں ریکارڈ کی گئی،جہاں کا درجہ حرارت 36.5 …

Read More »

30 مارچ 2024 : نتھیا گلی ، کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،مزید کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز مغربی ہواؤں کی وجہ سے، ملک کے مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی آئی۔ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، وسطی اور جنوبی پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کمی آئی۔ اسی طرح جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اور …

Read More »

27 مارچ 2024 : مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمولی کمی

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، مختلف علاقوں میں دن بھر مغربی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری ، مٹھی میں 38.5 اور پڈعیدن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

26 مارچ 2024 : سندھ کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ کل پاکستان کے جنوبی علاقوں سندھ و بلوچستان میں گرمی کی شدت زیادہ رہی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 42.5 ڈگری ، پڈعیدن میں 42، چھور 40.5 ڈگری اور …

Read More »