تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 19)

روزانہ کے درجہ حرارت

7 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 12.5 سکردو اور کالام میں ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ  چھور ، بیلا  ، گوادر اور تربت میں ریکارڈ کیا گیا۔  ملک …

Read More »

6 فروری 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر شمالی اور شمال مغربی اضلاع کے علاوہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ملک میں موسم شدید سرد اور خشک رہا۔ملک کے دیگر زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ آج ملک کا کم سے کم ریکارڈ کیا جانے والا درست درجہ حرارت  کالام میں …

Read More »

5 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شامل اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور شدید سرد  رہا۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیاہد درجہ حرارت مٹھی میں 26 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ

4 فروری 2024 : آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم  سرد رہا، جبکہ ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت شمال مغربی بلوچستان ،وزیرستان کے اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ آج سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی سی ویو پر 28.5 ڈگری اور سندھ کا …

Read More »

2 فروری 2024 : نتھیا گلی 12- اور کالام 13.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات

آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد ریا۔ آج پھر اسلام آباد  شہر میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا(منفی 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ) ملک میں مغربی ہواوں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ …

Read More »

30جنوری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور  ابر آلود رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور پارا چنار میں  منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور اور مٹھی میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

29 جنوری 2024 مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 1.5- ڈگری

آج ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا ۔ مالم جبہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آج پاکستان …

Read More »

کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

پچھلے24 گھنٹوں کے دوران 28 جنوری 2024 کو ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا اور کہیں بارش اور کہیں برف باری ہوئی،کل کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 0 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔کالام ،استور میں منفی 5.5 اور سکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

27 جنوری 2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل ملک کے بالائی اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود جبکہ باقی پورے ملک میں موسم سرد اورخشک رہا۔ کل ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ  اور کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔ دیگر شہروں کے …

Read More »

26جنوری2024،مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 0 ڈگری سینٹی گریڈ

آج ملک کے بالائی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا،کہیں کہیں بوندا باندی  ہوئی۔ ملک کے شمالی اور چند مغربی پہاڑی مقامات سے ہلکی برف باری کی اطلاعات بھی ملیں۔  آج مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیااور کم سے کم …

Read More »