9 مئی 2024 کو پاکستان میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ ؛ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے اس رپورٹ میں۔۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اگرچہ بہت شدید گرم دن رہا ، مگر درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق تھے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری …
Read More »8 مئی 2024 :جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم بہت گرم ، سندھ کے زیادہ تر اضلاع کا درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان، تفصیلات جانئیے
وسطی سندھ کے علاقے آج بہت گرم رہے۔ سندھ بھر کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی پڈ عیدن میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔نوابشاہ 45.8 ، دادو 45.5 ، موئینجو داڑو …
Read More »7 مئی 2024: پاکستان میں موسم گرما کا باقاعدہ آغاز، درجہ حرارت مئی کے معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ۔ ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے۔
پاکستان میں 1 ماہ کی تاخیر سے موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ ملک میں درجہ حرارت جو معمول سے 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھے ، ان میں پچھلے 2 روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ۔ اب درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق …
Read More »5 مئی 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، گرمی کی شدت میں اضافہ ؛
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ خاص کر ملک کے جنوبی علاقے بہت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ، لسبیلہ ،موئینجودڑو اور پڈعیدن (نوشہرو فیروز)میں 40.5 …
Read More »3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہا، جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی ہواؤں کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے تیز بارش اور بڑے پیمانے پر ژالہ باری ہوئی …
Read More »2 مئی 2024 : پاکستان میں مئی کے کم سےکم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 8 سے 12 ڈگری ٹھنڈے رہے جبکہ سندھ اور بلوچستان سمیت کئی مقامات پر مئی میں سردی کے تاریخی ریکارڈز کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے۔ اسلام آباد شہر میں مئی میں …
Read More »مئی میں سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! مئی کے آغاز میں مارچ جیسا موسم ! تفصیلات جانیئے ؛
طاقتور مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک میں درجنوں مقامات پر مئی میں سرد ترین درجہ حرارت ، ملک میں کم سے کم 17 مقامات پر سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیادہ تر علاقوں میں معمول سے 8 سے 12 ڈگری …
Read More »کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں اپریل کے آخری دونوں کے درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے، درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، مظفر آباد، استور ، کوٹلی ، گلگت ، گوپس، سکردو ، نتھیا گلی میں دن اور رات کے درجہ حرارت تاریخی حد تک سرد ریکارڈ کیے گئے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری، زیادہ سے زیادہ …
Read More »