ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ جبکہ پنجاب کے جنوبی اور سندھ کے وسطی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ ، بہاولنگر اور سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے …
Read More »19 مئی 2024 : ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑی ، اکثر اضلاع میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ کل سندھ میں سب سے زیادہ گرمی پڈعیدن میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی …
Read More »18 مئی 2024 : ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ، درجہ حرارت میں اضافہ ، تفصیلات جانئیے۔
ملک کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے،گرمی کی شدت برقرار ہے ، آج درجہ حرارت معمول کے حساب سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سندھ میں پڈعیدن میں پڑی جہاں کا آج درجہ حرارت 47 …
Read More »17 مئی 2024 : ملک کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
آج ملک بھر میں زیادہ تر موسم خشک اور گرم رہا جبکہ میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کےوسطی اور جنوبی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑی۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی، جہاں کا درجہ حرارت 47 …
Read More »16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے
پیشگوئی کی مطابق ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ حرارت مئی کے معمول کے حساب سے 1 سے 3 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ مگر ہوا کی کم رفتار اور ہیٹ انڈکس زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کی جانے والی گرمی کی …
Read More »15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛
آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت گرم اور خشک رہا۔ جبکہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرمی پڑی۔ ماسوائے کراچی کے سندھ بھر کے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ سندھ میں سب …
Read More »14 مئی 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق۔ مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛
ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد ، ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ درجہ حرارت مئی کےمعمول کے مطابق ہیں مگر دھوپ کی شدت بہت زیادہ ہے۔ باہر نکلتے وقت سر کو ڈھانپ کر رکھیں یا چھتری کا استعمال …
Read More »مغربی سلسلہ گزرنے کے بعد ملک میں رات کے درجہ حرارت بدستور معمول سے بہت کم ، جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول کے مطابق یا اس سے کم ؛ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔
مغربی سلسلہ گزرنے کے بعد ملک میں رات کے درجہ حرارت بدستور مئی کے معمول سے کم ہیں۔ آج 13 مئی 2024 کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو مئی کے معمول سے تقریبا 4 سے 5 ڈگری کم ہے ۔جبکہ …
Read More »پیشگوئی کے مطابق ملک بھر کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ گزشتہ روز نتھیا گلی کا کم سے کم درجہ حرارت محض 1.5 ڈگری ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت میں 8 سے 10،بالائی پنجاب میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ، خیبر پختونخواہ میں 5 سے 9 ڈگری ، جنوبی پنجاب میں 3 سے 5 ڈگری ، بلوچستان میں 3 سے …
Read More »11مئی 2024 کو ریکارڈ کئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے درجہ حرارت میں بڑی کمی ہوئی۔ ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں یک دم بڑی کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 6 …
Read More »