تازہ ترین
Home / بلاگ (page 6)

بلاگ

خصوصی اپڈیٹ: سرد موسم نیا معمول بنتا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخواہ کا موسم کس طرح تبدیل ہو رہا ہے؟ اوسطاً درجہ حرارت میں کمی اور برفباری کی شدّت اور دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ 3 سالوں سے لگاتار اوسطاً درجہ حرارت مستقل معمول سے کم سے انتہائی کم چل رہے ہیں۔ گزشتہ 2 سالوں سے 12 ماہ میں سے 5 ماہ میں اوسطاً درجہ حرارت تاریخی حد تک ٹھنڈے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ بالائی دیر کے موسم پر نظر ثانی کرتے ہیں: 1) …

Read More »

مری، ضلع راولپنڈی: ملکہ کوہسار پر شدید آندھی کے باعث تباہ کاریاں

مری، ضلع راولپنڈی: ملکہ کوہسار پر شدید آندھی۔ جنوب مشرق کی سمت سے زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ جھکّڑ 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ زمین سے 30 فٹ کی بلندی پر ریکارڈ۔ مری میں کئی مقامات سے طوفانی ہواؤں کے باعث …

Read More »

محکمہ موسمیات نے میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو فروری 2021 کے موسم کے بارے میں غلط تاثر دینے کی ناکام کوشش کی!

فروری میں بارش کی اوسط مستقل بڑھ رہی ہے، اسکے باوجود محکمہ موسمیات نے میڈیا میں من گھڑت جھوٹے درجہ حرارت رپورٹ کر کے گلوبل وارمنگ کے نام پر ایک قیامت خیز منظر پیش کرنے کی کوشش کی۔ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حقائق پر مبنی معلومات درج ذیل ہے، …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر اضلاع آج بھی خود کار موسمی سٹیشن اور موسمی آبزرویٹریز سے محروم ہیں! محکمہ موسمیات کیا کر رہی ہے؟

⦾ جنوجی پنجاب کے ضلع راجنپور میں محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری کب جا کر لگے گی؟ نومبر 2019 کے اس درج ذیل دستاویز میں محکمہ موسمیات خود کہ رہی ہے کہ راجنپور اور ملتان کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں موسمی آبزرویٹری لگنے کا عمل جاری ہے۔ آج اس بات کو ڈیڑھ …

Read More »

یہ محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری ہے یا قبرستان؟ فورٹ عبّاس کی یہ آبزرویٹری گزشتہ 60 سالوں سے کھنڈر بنی ہوئی ہے

یہ محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری ہے یا قبرستان؟ فورٹ عبّاس، ضلع بہاولنگر میں نصب یہ آبزرویٹری گزشتہ 60 سال سے کھنڈر بنی ہوئی ہے! آخر کیوں؟ محکمہ موسمیات جواب دے! 1) خستہ حال موسمی آبزرویٹری (پہلی اور دوسری تصویر دیکھیں): ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے ایک ایڈمن نے …

Read More »

نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت کو منظرِ عام پر آنے سے چھپانے کیلئے محکمہ موسمیات نے اندرون سندھ کے درجہ حرارت 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ پر اڑا دئیے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے درجہ حرارت میں ہیرا پھیری کوئی نئی بات نہیں۔ تاہم آج سالِ نو کا آغاز شدید سردی سے کچھ اس طرح ہوا کہ سندھ میں کئی مقامات جیسے دادو، پڈعیدن اور نوابشاہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ درج ذیل تصویر دیکھیں: آج …

Read More »

موسمی ایپس پر دکھائی دینے والے درجہ حرارت اور محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کئے گئے درجہ حرارت کا حقیقت سے کوئی تعلّق نہیں!

اہم معلومات: موسمی ایپس اور محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت کا حقیقت سے کوئی تعلّق نہیں: حقیقی درجہ حرارت سے باخبر رہنے کیلئے www.mosam.com.pk کو فالو کریں۔ موجودہ سردی کی شدید لہر میں ہماری جانب سے کی گئی پوسٹس پر کچھ کمنٹس میں لوگوں کا کہنا تھا کے انکے موبائل …

Read More »

وسطی، جنوبی اور شمال مشرقی پنجاب اور وسطی سندھ میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے رپورٹ کئے گئے درجہ حرارت کا حقیقت سے کوئی تعلّق نہیں۔

ثبوت کیساتھ کراچی، گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے درجہ حرارت میں کی گئی ہیرا پھیری پر پوسٹ آپ نے ملاحظہ کر لی ہوگی۔ اب اس پوسٹ میں ہم مزید ثبوت کیساتھ بتائیں گے کہ کس طرح پنجاب کے دیگر مقامات اور وسطی سندھ میں محکمہ موسمیات نے مکمّل جھوٹ پر …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ٹھنڈ چھپانے کی ناکام کوشش کی۔ محکمہ موسمیات کے اپنے ذرائع نے انہیں جھوٹا ثابت کر دیا

آج سردی کی شدّت میں اضافے کیساتھ پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گئے جبکہ کراچی میں بھی سردی کی شدّت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے حسبِ روایت ٹھنڈ کو چھپانے کیلئے درجہ حرارت اصل سے کئی ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

محکمہ موسمیات سردی کی لہر کو چھپانے کیلئے درجہ حرارت میں آنے والی کمی کو چھپا رہا ہے

جیسا کہ اب تک آپ تمام لوگ جانتے ہونگے کہ محکمہ موسمیات Pakistan Meteorological Departmet روزانہ کی بنیاد پر درجہ حرارت اصل سے 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ بتاتا ہے، جس کا مقصد گرینڈ سولر منیمم کے باعث بڑھتی ٹھنڈ کو چھپانا اور World Meteorological Organization سے اضافی …

Read More »