تازہ ترین
Home / w3badmin (page 17)

w3badmin

شدید گرمی کی صورت میں مندرجہ ذیل معلومات سے آگاہی ضروری ہے۔ ہنگامی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

ہدایت برائے عوام الناس: 1) گرم درجہ حرارت میں سب سے زیادہ متاثر بچے ہوتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر کے لئے لیے اگلے دو پوسٹر پڑھیں:                                                   …

Read More »

پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر شروع۔ سندھ میں 51 ڈگری اور لُو چلنے کا امکان

پاکستان بھر میں اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع ہے۔ سندھ میں 51 ڈگری تک درجہ حرارت پہنچنے اور   لُو چلنے کا امکان ہے۔ تاہم   اگلے ہفتے کے آخر سے گرمی میں کمی کی توقع ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 8 مئی سے 16 مئی ⦿ متاثّر …

Read More »

اپریل 2022: سندھ کے درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ

درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ (سندھ، اپریل 2022): 21 ویں صدی کے گرم ترین مارچ میں سے ایک گزرنے کے بعد اپریل 2022 کا شمار گزشتہ 150 سالوں میں گزرنے والے 10 سب سے گرم ترین اپریل میں ہوتا ہے! البتّہ گرمی کا کوئی تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا!  صوبہ سندھ …

Read More »

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار (ملی میٹر):

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: تیرا (خیبر ایجنسی) 75, دیر (38 زیریں، بالائی 30)، کالام 34، مالم جبہ 33، دروش 31، چترال 27، سیدو شریف 19، میرکھانی 17، بونیر 16، پشاور (ائرپورٹ 09، سٹی 07)، پٹن، تخت بائی, مردان 07، …

Read More »

جیکب آباد اور سبّی میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات تندور میں گر گئے

جیکب آباد, لاڑکانہ، موئنجو دڑو  اور  نوابشاہ   میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات رمضان کریم ہونے کے باوجود پھر سے تندور میں گر  گئے  آج جدید ترین ماڈل کی پیشگوئی کے مطابق جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سے اوپر نہیں تھا۔ …

Read More »

29 اپریل 2022: حیدرآباد میں ہیٹ انڈکس 51 ڈگری سینٹی گریڈ۔ نواب شاہ 44 سینٹی گریڈ۔

ملک کے اکثر حصوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ سندھ کے جنوبی حصے بلخصوص حیدرآباد میں حبس کی شدت میں شدید اضافہ ہوا اور ہیٹ انڈیکس 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ملک کے دیگر حصوں میں آج کے درجہ حرارت کیا ہے۔ جاننے کے لیے مندرجہ ذیل …

Read More »

گرمی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور مزید اضافے کا امکان! کل جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 45 ڈگری پہنچ سکتا ہے!

آج درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا جبکہ کل سے اگلے 3 دنوں کے دوران ان میں مزید 2 سے 3 ڈگری اضافے کی توقع ہے۔ خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں جمعرات کی رات یا جمعہ کی صبح چند مقامات پر گرج …

Read More »

پیشگوئی: موسم گرم سے انتہائی گرم رہیگا۔ رواں ہفتے مطلع زیادہ تر ابر آلود تاہم خشک رہیگا البتّہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

پیشگوئی (اگلے 7 دن): موسم گرم سے انتہائی گرم رہیگا۔ رواں ہفتے مطلع زیادہ تر ابر آلود تاہم خشک رہیگا البتّہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 24 اپریل رات 9 بجے سے 30 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ …

Read More »

شمال وسطی پنجاب، مظفرآباد اور خیبرپختونخوا کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت مغربی اور شمالی پنجاب: لیہ میانوالی، نورپورتھل، چکوال, اٹک اور اسلام آباد کے شمال میں موجود ہیں۔ طاقتور طوفان اس وقت ہزارہ مالاکنڈ سوات اور مردان کے گردونواح میں بھی موجود ہیں اور شمال کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں …

Read More »

تازہ ترین: مردان پشاور، چارسدہ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوائیں چلنے کا امکان

 پشاور، چارسدہ میں تیز گردو غبار/گرج چمک کے ساتھ طوفان موجود ہے جس کی وجہ سے پشاور ویلی کے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ تونسہ، ڈی جی خان، لیہ، کوٹ ادو کے علاقوں کے قریب بھی گرج چمک کے …

Read More »