تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 36)

Taha Amerjee

جون 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارش، معمول سے کم درجہ حرارت متوقع

🌧 ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ 🌡پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان۔ 15 جون کے آس پاس پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan …

Read More »

تازہ ترین: پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقے گرج چمک کے شدید طوفان کی زد میں آ سکتے ہیں

تازہ ترین: یاد رہے کہ آج دوپہر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا جو کہ شدید آندھی اور ژالہ باری کا باعث بن سکتا ہے۔ آج خیبر پختونخواہ کے علاقوں لکّی مروت، وزیرستان اور ڈی آئی خان کے علاقوں، وسطی اور …

Read More »

یکم جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.3 (28.3) اور 34.5 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 38.5 (40) نوابشاہ 24.5 (27.3) اور 42 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 39.5 …

Read More »

ہماری موسمی یادیں: یکم جون 2016 کو رونما ہونے والی تباہ کن آندھی کی آج پانچویں برسی

راولپنڈی میں جون 1954 سے اب تک کی تاریخ کا طاقتور ترین طوفان، جس میں ہواؤں کی رفتار اندازاً 180 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی۔ 44 لوگوں کی جانیں گئیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوۓ۔ جڑواں شہروں اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے تباہ کن اور جان …

Read More »

گزشتہ رات شدید طوفان پر تفصیلی رپورٹ

گزشتہ رات آنے والے طوفان پر تفصیلی رپورٹ: پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک طاقتور اور غیر معمولی حد تک سرد سلسلے نے گزشتہ روز شمالی پاکستان کو متاثّر کیا، جس سے آزاد کشمیر میں راولاکوٹ سے پنجاب میں بہاولنگر تک مٹّی کے شدید طوفانوں کیساتھ تیز بارش اور …

Read More »

31 مئی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

کراچی (ائیرپورٹ) 27.4 (26.6) اور 36 (35.5) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (26.1) اور 39.5 (41.3) نوابشاہ 24.5 (24.6) اور 44 (44.2) سکّھر (ائیرپورٹ) 26 (25.9) اور 41 (43.3) جیکب آباد 27 (27.4) اور 44 (43.9) لاڑکانہ 25.5 (25.6) اور 44 (43.9) موئنجو دڑو 24 (24) اور 44 (43.8) دادو 24.5 اور …

Read More »

موسمی انتباہ! انتہائی شدید آندھی: ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، فورٹ عبّاس اور بہاولنگر

موسمی انتباہ! انتہائی شدید آندھی: ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، فورٹ عبّاس اور بہاولنگر! ہواؤں کی رفتار 110 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچنے کا امکان!! گرج چمک کے شدید طوفان اور آندھی کی انتباہ ⚠️ مٹّی کے طاقتور طوفان کے سبب حدِ نگاہ سفر رہنے کی توقع! وسطی …

Read More »

انتباہ! عنقریب وسطی اور مشرقی پنجاب میں طاقتور آندھی کا اندیشہ

انتباہ! اس وقت جھنگ، فیصل آباد سے لے کر لاہور تک شدید آندھی جاری۔ لاہور ائیرپورٹ پر آندھی کی رفتار شمال مشرق کی سمت سے 111 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ رہی ہے!  جلد یہ طوفان ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن اور ملحقہ علاقوں پر بھی اثر انداز ہونگے …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی اور مشرقی پنجاب کی کی جانب گامزن

انتباہ! مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر وسطی پنجاب میں گرج چمک کے طاقتور طوفان رونما ہو رہے ہیں جو کہ تیزی سے جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔  کچھ دیر میں فیصل آباد میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد آندھی کیساتھ گرد کا طوفان، بارش …

Read More »

تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے طوفانوں کی زد میں

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان آزاد کشمیر میں پونچ سے میرپور اور کوٹلی تک پھیلے ہوۓ ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں تک پونچھ، باغ، کوٹلی، میرپور، ہتیاں بالا، بھمبھر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز …

Read More »