Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: عنقریب ضلع ڈیرہ بگٹی اور رحیم یار خان میں آندھی اور بارش کا امکان

تازہ ترین: عنقریب ضلع ڈیرہ بگٹی اور رحیم یار خان میں آندھی اور بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ جنوب مشرقی پنجاب کی جانب گامزن ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں:

اب سے اگلے ڈیڑھ گھنٹے میں رحیم یار خان، گھوٹکی اور ڈیرہ بگٹی میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کا طوفان متوقع ہے، جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ علاقہ مکین طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے