تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 28)

Taha Amerjee

اپڈیٹ: شمال مشرقی پنجاب اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں

اپڈیٹ: شمال مشرقی پنجاب میں اس وقت گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جہاں تیز بارش، ژالہ باری ہو رہی ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی چل رہی ہے۔ گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں بھی اس وقت گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ …

Read More »

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں بعض مقامات پر موجود ہیں۔  جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ان گرج چمک کے طوفانوں کی بدولت ٹانک اور ڈی آئی خان …

Read More »

یکم جولائی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جولائی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27 (27.6) اور 34 (33.3) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 (27.6) اور 37.8 (37.2) میرپورخاص 26.5 اور 37.5 نوابشاہ 26 (27.2) اور 43 (40.7) سکّھر (ائیرپورٹ) …

Read More »

30 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27 (28.3) اور 33.7 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (27.9) اور 36.2 (40) میرپورخاص 25 اور 36.5 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 27.5 …

Read More »

محکمہ موسمیات کے اپنے خودکار موسمی سٹیشن پر کل جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں گیا تو 44 ڈگری سینٹی گریڈ کل لاہور کے کس تندور سے رپورٹ ہوا ہے

محکمہ موسمیات کے اپنے خودکار موسمی سٹیشن پر کل جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں گیا تو 44 ڈگری سینٹی گریڈ کل لاہور کے کس تندور سے رپورٹ ہوا ہے؟     آر ایم سی لاہور وضاحت کرے کہ لاہور سے اس قدر …

Read More »

29 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27 (28.3) اور 34.6 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.3 (27.9) اور 38.3 (40) میرپورخاص 25.5 اور 37.5 نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 40.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 27 …

Read More »

مون سن پیشگوئی (جولائی 2021): کراچی سمیت جنوبی پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع

مون سون پیشگوئی (جولائی 2021): اچھی خبر! جنوبی پاکستان بشمول کراچی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے جولائی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ شمال مشرقی پنجاب میں مون سون کے آغاز میں 2 سے …

Read More »

28 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.5 (28.3) اور 35 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 40 (40) میرپورخاص 24.5 اور 40.5 نوابشاہ 24.5 (27.3) اور 41 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 …

Read More »

جنوب مشرقی سندھ بشمول صحراۓ تھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع

تازہ ترین: اس مون سون ہوائیں جنوب مشرقی سندھ پر اثر انداز ہو رہی ہیں، جن کی وجہ سے تھرپارکر اور عمرکوٹ کے علاقوں بشمول مٹّھی، اسلامکوٹ، چھور اور ملحقہ علاقوں میں اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ مون سون کی معتدل سے تیز بارش کا امکان …

Read More »

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر پری مون سون بارشیں جاری رہیں گی

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے پری مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔ پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے سے قبل موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ ⦿ اطلاق: 27 جون رات 9 …

Read More »