Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اپڈیٹ: شمال مشرقی پنجاب اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں

اپڈیٹ: شمال مشرقی پنجاب اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں

اپڈیٹ: شمال مشرقی پنجاب میں اس وقت گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جہاں تیز بارش، ژالہ باری ہو رہی ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی چل رہی ہے۔ گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں بھی اس وقت گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔

جہلم میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ گزشتہ 1 گھنٹے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ راہوالی کینٹ، گوجرانوالہ میں لگے ہمارے موسمی سٹیشن پر بھی زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے