Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں بعض مقامات پر موجود ہیں۔ 

جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ان گرج چمک کے طوفانوں کی بدولت ٹانک اور ڈی آئی خان کے مختلف علاقوں میں جبکہ تحصیل تونسہ سمیت ڈی جی خان کے بعض مقامات پر اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ مٹّی کا طوفان جبکہ کہیں کہیں بارش کیساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے