31 دسمبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ہفتہ وار پیشگوئی
ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 10 دن): بلوچستان اور لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ جبکہ کراچی سمیت جنوبی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بڑے پیمانے پر بارش/ برفباری کی توقع! ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش اور شدید برفباری! ⦿ اطلاق؟ 30 دسمبر 2021 …
Read More »
28 دسمبر, 2021
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل سے کراچی سمیت جنوبی سندھ میں اچھی بارش جبکہ پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں اچھی برفباری ہوئی۔ کراچی میں 2012 کے بعد دسمبر کے ماہ میں بڑے پیمانے پر اچھی بارش ہوئی ہے۔ حالیہ سپیل میں برفباری اور بارش کی کُل مقدار درج ذیل …
Read More »
21 دسمبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ہفتہ وار پیشگوئی
⦿ اطلاق؟ 20 دسمبر رات 8 بجے سے 26 دسمبر شام 5 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جو کہ رواں ہفتے کے آغاز سے اختتام تک ملک پر اثر انداز ہونگے۔ چنانچہ پہاڑوں، سطح مرتفع اور افغان سرحد سے …
Read More »
20 دسمبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر
دسمبر کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ کئی مقامات پر ٹوٹ گئے! چند علاقوں میں 100 سے 125 سالہ پرانے ریکارڈ بھی ٹوٹ گئے! درج ذیل فہرست ملاحظہ کریں، جس میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) بمع تاریخ درج ہیں: 1) پشاور: منفی 3، جو کہ 18 دسمبر …
Read More »
15 دسمبر, 2021
بلاگ, تازہ ترین موسمی صورتحال
ایک مرتبہ پھر سردی کی لہر کا آغاز ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خودکار موسمی سٹیشن جان بوجھ کر دوبارہ آف لائن کر دئے! محکمہ موسمیات کی جانب سے معمول سے انتہائی سرد درجہ حرارت میں ہیرا پھیری کر کے انھیں معمول کے آس پاس یا معمول سے …
Read More »
13 دسمبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ہفتہ وار پیشگوئی
اطلاق؟ 13 دسمبر صبح 8 بجے سے 19 دسمبر رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی توقع۔ پاکستان بھر میں موسم سرد سے انتہائی سرد ہو جاۓ گا۔ موسمی …
Read More »
30 نومبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, کسان کارنر, ماہانہ پیشگوئی
جدین ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⚫ اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔ ⚫ دسمبر کے پہلے ہفتے میں …
Read More »
25 نومبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
25 نومبر 2021: پیشگوئی کے مطابق سردی کی شدّت میں کمی کے باعث رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سکردو ملک میں سرد ترین مقام رہا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم …
Read More »
20 نومبر, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, ماہانہ پیشگوئی
موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی پیشگوئی: درجہ حرارت اور بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں! دسمبر کے پہلے 10 دنوں میں بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے موسمِ سرما دسمبر 2021 تا فروری 2022 کی پیشگوئی تیّار کی …
Read More »
18 اگست, 2021
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
بریکٹ میں اگست کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25.2 (26.3) اور 32.3 (32.1) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.4 (26.5) اور 34.5 (35.6) میرپورخاص 25 اور 35.5 نوابشاہ 22.5 (25.9) اور 37.5 (38.8) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »