تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 18)

Taha Amerjee

بارش پر رپورٹ: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر شمالی خیبر پختونخواہ سے کشمیر تک شدید آندھی، ژالہ باری اور بارش ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور ژالہ باری کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے: 🌧 خیبر پختونخواہ:مردان (شہباز گڑھی 47، ڈانڈو گاؤں 37، تخت باہی 21.2)، ایبٹ آباد (کاکول 34، نواں شہر 23)، غلانائی 33.5، کالام 26، موہمند ڈیم 25.5، مالم جبّہ 24، بالاکوٹ 21، بونیر …

Read More »

گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی خیبر پختونخواہ سے شمال پنجاب تک خطرناک آندھی اور موٹی ژالہ باری کا سبب بنے

طوفان پر رپورٹ: پیشگوئی کے مطابق گرج چمک کے انتہائی شدید طوفان گزشتہ شام سے دیر رات کے درمیان شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب بشمول خطّہٰ پوٹھوہار کو متاثر کرتے ہوۓ کشمیر میں داخل ہوۓ۔ بڑے پیمانے پر تباہ کن آندھی اور بالخصوص مالاکنڈ، مردان، ہزارہ اور ملحقہ علاقوں سے …

Read More »

18 مارچ 2022: آج کے حقیقی درجہ حرارت

زیادہ تر علاقوں میں ایک اور گرم دن۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور بارش کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع! آج کے اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی پاکستان میں داخل

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفانوں کی قطار اس وقت پاکستان میں داخل ہو چکی ہے جو کہ خیبر سے چترال تک ایک وقت میں متاثر کر رہی ہے۔ گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان شمالی خیبر پختونخواہ بشمول پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، ایبٹ آباد (ہزارہ)، مینگورہ، شانگلہ اور …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر شدید موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان اور ژالہ باری متوقع!

⦿ کیا ہونا ہے؟ خشک، گرم اور صاف موسم جمعہ تک جاری رہیگا۔ جمعے کی رات یا ہفتے کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں 70 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھیاں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان …

Read More »

کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: درجہ حرارت میں حیران کن فرق! اس وقت کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کے علاقے خشک، گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔ دوسری جانب ساحل کے قریب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 10 دن): گرمی کی لہر 14 مارچ سے متوقع! تیز دھوپ کے ساتھ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا امکان۔ چند مقامات پر بارش جاری رہیگی

پیشگوئی (اگلے 10 دن): اگلے ہفتے یعنی 14 مارچ سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع! تیز دھوپ کیساتھ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا امکان! چند مقامات بارش ہوتی رہیگی۔ ⦿ اطلاق؟10 مارچ دوپہر 2 بجے سے 18 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے؟پنجاب، …

Read More »

6 سے 9 مارچ کی صبح تک گزشتہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر)

🌧 اسلام آباد (زون 1): جی 8/2.. 42، ایف 10/2.. 34، ای 11/4.. 36، ایچ 8/2.. 28، ایف 11/2.. 36🌧 اسلام آباد (زون 2): جی 15/2.. 32، نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 16🌧 اسلام آباد (زون 3): قائدِ اعظم یونیورسٹی 43، بنی گالا 33🌧 اسلام آباد (زون 4): غوری ٹاؤن 56🌧 …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 3 دن): شدید موسمی صورتحال، ژالہ باری، تیز بارش اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع

پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر طاقتور گرج چمک کے طوفان، تیز بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں! وسطی اور جنوبی پنجاب میں سخت موسم کا امکان! ضرور پڑھیں اور تیاری کریں! ⦿ دورانیہ: 5 مارچ رات 8 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے ۔⦿ کیا: فعال …

Read More »

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے

سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کی مغربی سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے۔ آج دیر رات سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، کیچ (تربت)، …

Read More »