Home / بارش پر رپورٹ / بارش پر رپورٹ: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر شمالی خیبر پختونخواہ سے کشمیر تک شدید آندھی، ژالہ باری اور بارش ہوئی

بارش پر رپورٹ: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر شمالی خیبر پختونخواہ سے کشمیر تک شدید آندھی، ژالہ باری اور بارش ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور ژالہ باری کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے:

🌧 خیبر پختونخواہ:
مردان (شہباز گڑھی 47، ڈانڈو گاؤں 37، تخت باہی 21.2)، ایبٹ آباد (کاکول 34، نواں شہر 23)، غلانائی 33.5، کالام 26، موہمند ڈیم 25.5، مالم جبّہ 24، بالاکوٹ 21، بونیر 20.5، دیر 19، رسالپور 18، سیدو شریف 17، میركهانی 15، تیمرگرہ 14، پٹن 12، باجوڑ (خار 11.5، پشت 10.5)، مامد گٹ 11، کوہاٹ 9، دروش 8.2، خٹک جبّہ 5، پشاور ( ائیرپورٹ 4.5، باچا خان ٹرمنل 4، گالف کلب 2.2)، پاراچنار، تیراہ (خیبر) 3، چترال 1.5، لنڈی کوتل 1.3 اور چراٹ 1 

🌧 راولپنڈی شہر (اصغر مال 24، سیٹلائٹ ٹاؤن 22، بحریہ ٹاؤن فیز 8.. 14.3، چکلالہ ایئربیس، گلشن آباد 14، شمس آباد، بحریہ ٹاؤن فیز 2.. 11، بحریہ ٹاؤن فیز 1 ایکسٹینشن، لالہ زار 10، عسکری۔7.. 9 اور ویسٹریج 8.5)
ضلع پنڈی (گجر خان 8، مری اور واہ ماڈل ٹاؤن 7)

🌧 اسلام آباد (زون 1): جی 8/2.. 17، ایچ 8/2، ای 11/4.. 9، ایف 10/2.. 6.5، ایف 11/2.. 6 اور آئی 9/2.. 5)
🌧 اسلام آباد (زون 2): جی 15/2.. 14 اور نیو ائیرپورٹ 1.4
🌧 اسلام آباد (زون 3): بنی گالا 17 اور قائد اعظم یونیورسٹی 17
🌧 اسلام آباد (زون 4): غوری ٹاؤن 12
🌧 اسلام آباد (زون 5): ڈی ایچ اے 2 زراج 16، میانہ تهب 15 اور نیول اینکریج 14

🌧 گلگت بلتستان:
استور 32.3 (برفباری 14 انچ)، بابوسر 26 (برفباری 13 انچ)، چلاس 17، بگروٹ 8.4، گلگت 6.6، گوپس 5.2، بونجی 5 اور سکردو 1

🌧 آزاد کشمیر:
راولاکوٹ 27.7، حرمین 20.5، ہجیرہ 19، چکوٹھی 18، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 16، شہر 15)، بندی عبّاسپور 15، گڑھی دوپٹّہ 14، دھلی (باغ)، چتر کلاس 11.5، کوٹلی 9 اور دیولیاں 6

🌧 پنجاب:
اٹک (شہر 11، کامرہ 6)، پنڈی گھیب (کسرن 11، خور 7)، حضرو (ویسا گاؤں) 5.5 اور منگلا (شہر 1، ڈیم 0.8)

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے