تازہ ترین
Home / Taha Amerjee

Taha Amerjee

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جولائی 2024): پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، تاہم کراچی میں اکیسویں صدی کا گرم ترین جولائی ریکارڈ کیا گیا۔ حقیقی درجہ حرارت کے مطابق اپنے شہر میں درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال جانیں

جولائی 2024 میں بالخصوص جنوبی سندھ میں گرمی معمول سے زیادہ رہی۔ سمندری ہواؤں کی شدّت میں کمی، ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور بحیرہ عرب کے درجہ حرارت میں اضافے کے سبب شدید نمی والی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔  تاریخی ریکارڈ کتنے ٹوٹے؟ 1) راولپنڈی (چکلالہ …

Read More »

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جون 2024): ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا معمول سے تھوڑا کم رہے۔ ملک کے کسی بھی حصّے میں گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب محسوس کی جانے والی گرمی زیادہ رہی۔ تفصیلات جانیں

جون 2024 میں 8 سال بعد جا کر باقاعدہ وہ گرمی پڑی جو پرانے وقتوں میں جون میں معمول کے طور پر پڑتی تھی۔ طویل عرصے تک جون معمول سے 3 سے 5 ڈگری ٹھنڈا ملک کے زیادہ تر حصّوں میں گزرنے کے سبب اس سال جب جون میں گرمی …

Read More »

17 جون 2024: پری مون سون کی آمد سے قبل شدید گرمی جاری۔ نورپورتھل 47، اسلام آباد 43 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر میں آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج ایک اور شدید گرم دن گزرا۔ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید حبس رہا جہاں اصل درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے تاہم ہیٹ انڈکس 54 سے 58 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملتان میں سب سے زیادہ ہیٹ انڈکس 58 جبکہ لاہور میں …

Read More »

عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: پری مون سون کی آندھی، بارش اور گرد کے طوفان متوقع۔ موسمی سرگرمیوں سے قبل گرمی اور heat index مزید بڑھیں گے۔ تفصیلی پیشگوئی پڑھیں

عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: گرمی اور حبس کا زور قائم رہیگا تاہم موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ چند مقامات پر گرد اور گرج چمک کے طوفان بننے کیساتھ ساتھ پری مون سون کی بارش متوقع۔ ⦿ اطلاق؟ 16 جون رات 10 بجے سے 23 …

Read More »

16 جون 2024: اسلام آباد پارا 43 ڈگری تک پہنچ گیا! پری مون سون کی آمد سے قبل ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

پری مون سون کی آمد سے قبل پاکستان میں ساحلی پٹّی کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی نورپور تھل میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 43، راولپنڈی 43.5 جبکہ …

Read More »

مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

مئی کے پہلے نصف حصّے میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے سبب درجہ حرارت نمایاں حد تک کم رہے۔ یکم اور 2 مئی 2024 کی صبح اتنی ٹھنڈ تھی کہ 14 مقامات پر مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ یا ٹوٹے …

Read More »

“گرمی کی لہر” (heatwave) اور شدید گرمی میں کیا فرق ہے؟ کیا پاکستان میں موجودہ گرم درجہ حرارت کو heatwave کا نام دینا درست ہوگا؟ اس پوسٹ میں جانیں

1) “گرمی کی لہر” (heatwave) کیا ہوتی ہے؟ عالمی موسمیاتی ادارے (WMO) کے مطابق “گرمی کی لہر” ایک ایسے موسمی واقعے کو کہتے جس میں روزانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سالہ طویل عرصے پر مبنی ماہانہ اوسط سے کم از کم 5 ڈگری زیادہ کم از کم 5 …

Read More »

اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی  ہواؤں  کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے تیز  بارش اور بڑے  پیمانے پر ژالہ باری  ہوئی …

Read More »

مارچ 2024 میں پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے نمایاں حد تک سرد رہے! ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

درست درجہ حرارت کی ڈیٹا کے مطابق پاکستان بھر میں مارچ 2024 معمول سے تقریباً 2 ڈگری ٹھنڈا گزرا۔ ملک میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ مارچ کے وسط میں 2 سے 3 دن کیلئے وسطی اور بالائی سندھ میں گرمی …

Read More »

گلگت بلتستان کے شہر گوپس میں آج مارچ کے سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں تاریخی سردی کی لہر میں کمی واقع ہوئی ہے، تاہم درجہ حرارت اب بھی معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے چل رہے ہیں۔  گلگت بلتستان میں اب بھی سردی کا زور برقرار ہے، جہاں گوپس میں مارچ کے تاریخی سرد ترین کم سے …

Read More »