8 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا،درجہ حرارت معمول سے1 سے 2 ڈگری کم رہے،مغربی بلوچستان کے علاوہ ملک کے اکثر علاقوں کا موسم خشک رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ، زیارت میں منفی 1.5 …
Read More »
7 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہفتہ وار پیشگوئی
ہفتہ وار پیش گوئی: اچھی خبر! بارش، گرج چمک، برف اور تیز ہوا! میدانی علاقوں میں ہوا کے معیار میں بہتری (فضائی آلودگی میں کمی) ⦿ دورانیہ: 7 نومبر 2023 سے 14نومبر 2023 ⦿ متوقع موسم : مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ ہوا کے ایک کم دباو کے …
Read More »
7 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا مگر صوبہ بلوچستان میں چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی اور شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ،گلگت منفی 2 …
Read More »
6 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ،استور ،کالام میں منفی 1.6 ڈگری اورگوپس میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں36.5 …
Read More »
4 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ روز ملک میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 2.0- ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں 1.2-ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ مٹھی میں36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی …
Read More »
4 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
3 نومبر کو ملک کے شمالی علاقہ جات میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ اور ملک کے باقی حصوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں 1سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ کمی دیکھی گئی۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 4.0- ڈگری …
Read More »
3 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ روز ملک میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے۔کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں1.5- ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور زیادہ سے زیادہ مٹھی میں37.5 ڈگری ،چھور اور تربت میں37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت جاننے کے لیے درج ذیل …
Read More »
3 نومبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
اکتوبر2023 میں سوائے صوبہ سندھ کے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں اکتوبر کےمعمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں، ۔ اکتوبر میں ہی کہیں سال کی پہلی برف باری ہوئی اور چند شمالی پہاڑی علاقوں میں 2 سے 3 مرتبہ برف باری دیکھنے کو ملی، اسی مہینے اکتوبر کے کم سے …
Read More »
2 نومبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ زیادہ تر مقامات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات ملیں۔ مگر بعض علاقوں جیسے ہنگو میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی اور نقصانات کی بھی اطلاعات ملیں۔ اس کے علاوہ،واہ کینٹ ،ٹیکسلا۔اسلام آباد …
Read More »
1 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج کل ملک کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مگر رات کو مغربی ہواوں کی وجہ کچھ علاقوں میں بارش ہونے سے درجہ حرارت میں کچھ کمی واقع ہو گئی۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں2.0- ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا اور زیادہ …
Read More »