Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

4نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ روز ملک میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 2.0- ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں 1.2-ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ  مٹھی میں36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.1 21.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 25.7 کراچی (سی ویو)
34.0 18.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 17.0 میرپور خاص
33.5 18.0 نوابشاہ
33.0 17.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
30.5 17.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
31.0 18.0 جیکب آباد
31.5 19.0 لاڑکانہ
31.5 16.0 موئنجو دڑو
32.0 17.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
34.0 21.0 بدین
35.5 18.7 چھور (عمرکوٹ)
36.5 18.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
26.5 9.0 اسلام آباد (شہر)
26.5 9.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
26.7 9.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
27.3 11.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
27.4 15.0 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
27.1 15.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
16.6 9.0 مری
26.2 11.0 چکوال (بھون)
28.0 13.0 سیالکوٹ (شہر)
28.4 16.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
28.0 17.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
27.5 12.3 جہلم
28.3 15.2 لاہور (ائیرپورٹ)
29.0 17.2 لاہور (شہر)
28.6 15.9 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
29.1 17.6 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
28.5 14.0 سرگودھا (ائیربیس)
29.2 13.5 جوہرآباد
29.0 14.5 نورپورتھل
29.3 18.7 ڈی جی خان
29.1 19.0 ملتان (ائیرپورٹ)
29.5 18.5 بہاولنگر
30.5 18.8 بہاولپور (شہر)
30.3 17.3 خانپور (رحیم یار خان)
26.6 17.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
26.5 13.0 پشاور (ائیرپورٹ)
26.5 10.0 پشاور (گالف کلب)
24.3 10.9 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
27.5 16.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.4 7.2 ایبٹ آباد (کاکول)
23.5 7.5 بالاکوٹ
24.0 7.0 سیدو شریف (مینگورہ)
21.5 1.2 چترال
22.5 2.5 دیر
17.0 -1.0 پاراچنار
17.0 -1.0 کالام
11.5 5.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
22.0 0.0 گلگت
16.5 -0.5 گوپس
14.4 -1.2 سکردو
12.0 -0.6 استور
24.0 7.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
24.5 8.0 مظفّرآباد (شہر)
23.2 6.5 گڑھی دوپٹّہ
26.4 10.0 کوٹلی
19.0 4.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
20.0 3.5 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 7.5 کوئٹہ (بریوری)
18.0 2.0 قلّات
25.0 12.0 بارکھان
25.5 11.0 خضدار
29.5 11.5 پنجگور
32.0 17.5 سبّی
34.5 15.0 بیلا (لسبیلہ)
28.0 12.0 دالبندین
30.5 15.0 نوکنڈی
31.5 18.5 گوادر
32.5 18.0 پسنی
32.0 16.0 اورماڑا
31.0 19.0 جیوانی
35.0 18.0 تربت
23.0 6.5 ژوب
13.5 -2.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

5 جون 2026: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں کمی; سبّی اور تربت گرم ترین مقامات میں سرفہرست

گزشتہ روز ہونے والی بارشوں اور آندھی کے بعد ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے