1 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
27 اگست کو کشمیر ،گلگت وبلتستان اور خیبر پختونخواہ میں اکثرمقامات پر جبکہ پنجاب میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔ درجہ حرارت مون سون کے معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 درجہ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا،اسی طرح ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت سے7.8 درجہ …
Read More »
1 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
26 اگست کو ملک کے شمالی علاقہ جات(کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ ) کے علاوہ پنجاب میں اکثر مقامات پر بارش ہوئی، درجہ حرارت معمول سے کم رہے۔سب سے زیادہ درجہ حرارت 39 سینٹی گریڈ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت استور میں8.8 ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »
1 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
25 اگست کو ملک میں موسم قدرے بہتر رہا،درجہ حرارت میں بھی دیکھی گئی،سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں42.5 رہکارڈ ہوا۔ جبکہ کم سے کم زیارت سے 9درجہ سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کے چارٹ میں دیکھیئے زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ …
Read More »
1 ستمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
31 اگست کو ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا،درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ نوکنڈی اور دالبندین ملک کے گرم ترین مقام رہے،جہاں دررجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ رہا۔ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہروں کے درجہ حرارت …
Read More »
31 اگست, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ماہانہ پیشگوئی
ستمبر 2023 ماہانہ # پیشگوئی: معمول سے کم بارشیں، خشک اور گرم موسم متوقع۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان کے منتظم نے ستمبر 2023 کا ماہانہ موسمی تجزیہ تیار کیا ہے ۔ ⦿ #مون سون ہوائیں اس ہفتے کے شروع سے پاکستان سے نکل …
Read More »
31 اگست, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا اور درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام پر پڑی،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ کم سے کم بھی صوبہ بلوچستان میں زیارت سے8.5سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔ …
Read More »
30 اگست, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی کی وجہ سے مون سون ہوائیں بھارت تک محدود ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش صرف 2 مقامات سے رپورٹ ہوئی، بارش کن مقامات پر …
Read More »
30 اگست, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی سے، ہوا میں نمی کی مقدار کم رہی،جس سے حبس میں خاطر خواہ کمی محسوس ہوئی، کم سے کم درجہ حرارت کالام میں6.5 رہا اور زیادہ سے زیادہ 41 درجہ نوکنڈی سے رپورٹ ہوا۔ آپ کے شہروں …
Read More »
30 اگست, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو …
Read More »
29 اگست, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ ،پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع مغربی ہواوں سے متاثر ہوئے بابو سر ٹاپ سے 3 انچ تک برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سے ڈی آئی خان میں آندھی کی رفتار76 کلو …
Read More »