تازہ ترین
Home / amnausmani (page 51)

amnausmani

12فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 12 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہا۔ کل ملک کا سب سے کم درجہ حرارت گلگت بلتستان میں سکردو میں منفی 12.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، بلوچستان میں کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

11 فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 11 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا مگر شام کو بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں  مطلع ابر آلود رہا۔  کل ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.5 ریکارڈ ہوا۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.7 سکردو میں ریکارڈ کیا گیا،ملک …

Read More »

10 فروری 2004 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ  استور میں ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ   29.5 مٹھی میں اور بیلا میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال،جنوبی بلوچستان میں بارش

12 فروری کو  بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع کے علاوہ ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اسی طرح ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »

9 فروری 2024 : پورےپاکستان کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔۔

آج ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ، دھوپ کی شدت میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ مگر رات کے درجہ حرارت اب بھی معمول کے مطابق ہیں۔ ملک کے شمالی علاقوں میں آج موسم شدید سرد رہا۔ جبکہ باقی پورے ملک کا …

Read More »

خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں۔۔۔

خطہ پوٹھوہار میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن پر ، خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بحریہ ٹاون فیز 8 میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 57 کلو میٹر  میں ریکارڈ کی گئی، اسی طرح شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی …

Read More »

خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ۔۔۔۔

خطہ پوٹھوہار میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن پر ، خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بحریہ ٹاون فیز 8 میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 55 کلو میٹر  میں ریکارڈ کی گئی، اسی طرح شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی …

Read More »

8 فروری 2024 پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت،اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 14.8 ڈگری ، استور میں 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

7 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 12.5 سکردو اور کالام میں ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ  چھور ، بیلا  ، گوادر اور تربت میں ریکارڈ کیا گیا۔  ملک …

Read More »

6 فروری 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر شمالی اور شمال مغربی اضلاع کے علاوہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ملک میں موسم شدید سرد اور خشک رہا۔ملک کے دیگر زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ آج ملک کا کم سے کم ریکارڈ کیا جانے والا درست درجہ حرارت  کالام میں …

Read More »