ملکی فضائی آلودگی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ۔ گزشتہ روز پشاور میں اوسط AQI 324 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور ،سیالکوٹ، ملتان اور سکھر میں مجموعی طور پر AQI 200 سے زائد ریکارڈ کئے گئے۔ یاد رہے فضائی آلودگی تمام جانداروں کے لیے خطرہ ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال