تازہ ترین
Home / amnausmani (page 30)

amnausmani

23 جولائی 2023: ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا چوتھا روز، 114 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق،  ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری رہا۔ پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ سیالکوٹ، گوجرنوالہ اور گجرات کے اضلاع میں بادل جم کر برسے ،ان …

Read More »

22 جولائی 2024: محمکہ موسمیات کے مطابق فیصل آباد ، غلام محمد آباد میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ ملک کے دیگر کن کن شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ؟ تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب میں مختلف مقامات پر اور سندھ کی ساحلی پٹی  پر گزشتہ روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ کراچی کی چند علاقوں میں تیسرے روز بھی بارش جاری رہنے …

Read More »

21 جولائی 2024 : راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری ۔ 101 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی طوفانی ہواؤں کے ساتھ 21 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلیں اور مختلف علاقوں میں بارش کے 2 دور ہوئے۔ کچھ مقامات سے ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔ ہمارے نمائندوں نے لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ۔ سب سے زیادہ طوفانی ہوائیں بحریہ …

Read More »

21جولائی 2024: مون سون کی بارشوں کاسلسلہ سندھ میں بیشتر مقامات پر اور ملک کے دیگر صوبوں میں کہیں کہیں جاری۔ گوجرنوالہ، لیاقت باغ کے مقام پر 44 ملی میٹر بارش ۔ تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ خاص کر کراچی میں مختلف مقامات پر دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب اور بلوچستان کے بھی چند شہروں میں بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں گرم اور مرطوب …

Read More »

20 جولائی 2024 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ ملتان(چونگی نمبر 9) میں 69 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، کراچی میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ اپنی مختلف مقدار کے ساتھ جاری رہا۔ کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی تو کہیں گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی میں کچھ روز سے سمندری ہواؤں کے بند ہونے …

Read More »

19 جولائی 2024 : جنوبی پنجاب ، مغربی خیبرپختونخواہ،سندھ سمیت بلوچستان کے مشرقی اضلاع میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ،سب سے زیادہ 63 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانیے ؛

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، جنوبی و شمال مشرقی پنجاب ، سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ مونسون کی بارش ہوئی، اسی طرح خیبرپختونخواہ میں مغربی ہواؤں کے زیراثر شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ …

Read More »

18 جولائی 2024 : خیبر پختونخواہ ، بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ ساتھ جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ۔ سیالکوٹ چٹی شیخاں میں 77 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے؛

پیشگوئی کے مطابق کل ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ داخل ہوا ، جو خیبر پختونخواہ ، بالائی اور وسطی پنجاب کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے کا باعث بنا۔ اس دوران مختلف مقامات پر کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : 16 تا 23 جولائی 2024 : ملک گیر بارشیں ، طوفانی ہوائیں اور گرج چمک سے ساتھ چند علاقوں میں ژالہ باری متوقع ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون بارشوں کی آمد : بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواه اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان! ملک بھر میں بارشیں!   اگلے 7 روز کی پیشگوئی کے مطابق  بعض مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے!     ⦿ ممکنات : انتہائی شدید بارش اور کلاوڈ برسٹ جیسے …

Read More »

15 جولائی 2024 : سندھ میں مون سون جبکہ چند شمالی علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواؤں کے باعث بارش۔ دیر میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوب مشرقی حصوں، سندھ میں مختلف مقامات پر مون سون کی ہوائیں بارش برسانے کا باعث بنیں۔ سندھ میں سب سے زیادہ بارش تھرپارکر میں ڈاہلی کے مقام پر 22 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ جبکہ مغربی ہواؤں  نے خیبرپختونخواہ اور چند دیگر …

Read More »

13جولائی 2024 : خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان و کشمیر سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش۔ 42 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ؟تفصیلات جانئیے ؛

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں، خیبرپختونخواہ سمیت جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور بلوچستان میں بارکھان اور ژوب کے مقام پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بہاولپور میں 42  ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دیگر علاقوں میں ریکارڈ …

Read More »