آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے تا حال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج نوکنڈی میں 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں …
Read More »