تازہ ترین
Home / amnausmani (page 20)

amnausmani

20 اکتوبر 2024 : معمول سے زیادہ درجہ حرارت ، زیارت 0.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، نوابشاہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ گرم ترین مقام۔ درست ترین درجہ حرارت جانیئے.

گزشتہ روز ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں معمول سے 2 سے 4 ڈگری اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ، سکردو میں 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سندھ خاص طور پر جنوبی سندھ …

Read More »

19 اکتوبر 2024 : پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں کی فضا انتہائی مضر صحت۔لاہور ، امریکی سفارت خانہ کے قریب گزشتہ روز فضائی معیار اوسطاً 319 ریکارڈ؛ دیگر مقامات کا فضائی معیار جانئیے

ملک بھر میں اسموگ میں روز بہ روز اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ ملک میں پنجاب کے شمال مشرقی علاقے زیادہ متاثر ہیں۔ مگر اس کے ساتھ دیگر علاقوں میں بھی فضائی معیار بد سے بدتر ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں موجود عوام سے اپیل ہے کہ گھروں سے …

Read More »

19 اکتوبر 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ ،کہیں گرمی تو کہیں ٹھنڈ، کم سے کم درجہ حرارت0.5 ڈگری زیارت اور زیادہ سے زیادہ تربت میں 41.5 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے درجہ حرارت میں تنوع رہا۔ خطہ پوٹھوہار ، شمالی علاقہ جات سمیت شمال مغربی بلوچستان و خیبر پختونخوا میں کہیں راتیں ٹھنڈی تو کہیں خوشگوار رہیں۔مگر ملک کے دیگر علاقوں کی طرح دن گرم گزرا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0.5 ڈگری …

Read More »

16 اکتوبر 2024 : بالائی اور وسطی پنجاب کی فضائی آلودگی میں اضافہ ، پنجاب کے مشرقی علاقے آلودگی سے زیادہ متاثر تفصیلات جانئیے۔

ملک میں فضائی معیار کی صورتحال خراب ہے۔ پنجاب کے مشرقی علاقے آلودگی سے زیادہ متاثر ہیں ۔سیالکوٹ چٹی شیخاں میں گزشتہ روز فضائی اوسط 209 ریکارڈ کی گئی۔ لاہور کا فضائی معیار 180 ریکارڈ کیا گیا۔  ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار ذیل کی فہرست …

Read More »

16 اکتوبر 2024 : آج سکردو میں کم سے کم سے درجہ حرارت 1 ڈگری اور نوابشاہ 40 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے سبھی شہروں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک ، مگر ملک کے پہاڑی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں رات اورصبح کے اوقات میں موسم خوشگوار رہا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 1 ڈگری ، کالام 3.5 ڈگری اور استور میں 4.5 …

Read More »

15 اکتوبر 2024: سیالکوٹ میں فضائی آلودگی کا معیار انتہائی خراب ۔ فضائی معیار 236 ریکارڈ ۔ دیگر شہروں کا فضائی معیار جانئیے

ملک کے مختلف شہروں کا فضائی معیار خراب ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ خراب فضائی معیار 236 سیالکوٹ چٹی شیخاں میں ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں فضائی معیار 195 ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے …

Read More »

14 اکتوبر 2024: ملک کے بیشتر علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ۔ سکھر میں ریکارڈ 249 ائر کوالٹی ، صحت کے لئے انتہائی مضر ۔ دیگر شہروں میں ریکارڈ فضائی معیار جانئیے

ملک کے مختلف شہروں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز  پاکستان میں سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر کی ریکارڈ کی گئی۔ جہاں کی فضا کا معیار  249 ریکارڈ کیا گیا، اس کے بعد سیالکوٹ چٹی شیخاں کے مقام پر نصب ہمارے ائر کوالٹی مانیٹر پر فضا …

Read More »

14اکتوبر 2024 : بیشتر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ، کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری زیارت میں ، زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تربت میں ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانیئے

ملک بھر میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے،  بیشتر میدانی علاقوں سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقوں اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 4 ڈگری تک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔ کل ملک میں کم سے کم …

Read More »

12 تا 19 اکتوبر 2024 : ہفتہ وار پیشگوئی، ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں ، موسم زیادہ تر ابرآلود اور درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر کم ہونے کا امکان!

ہفتہ وار پیشگوئی: بالائی علاقوں میں بارشیں ، موسم زیادہ تر ابرآلود اور درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر کم ہونے کا امکان! میعاد: 12 اکتوبر سے 19 اکتوبر 2024 کہاں؟ : ملک بھر میں تفصیلات: ⦿ یکے بعد دیگرے 2 مغربی ہواؤں کے سلسلے پاکستان کے بالائی اور وسطی حصوں …

Read More »

11 اکتوبر 2024 : آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40.5 ڈگری ریکارڈ ؛ دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہا، تاہم خطہ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب سمیت خیبرپختونخواہ ،شمال مغربی بلوچستان اور کشمیر و گلگت بلتستان میں صبح و رات کے اوقات میں موسم خنک رہا۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں …

Read More »