آج ملک کے بیشتر مقامات پر دن کے وقت موسم گرم اور رات کہیں خوشگوار تو کہیں خنک رہی۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ڈگری اور زیارت میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جہاں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 …
Read More »
آج ملک کے بیشتر مقامات پر دن کے وقت موسم گرم اور رات کہیں خوشگوار تو کہیں خنک رہی۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ڈگری اور زیارت میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جہاں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 …
Read More »ملک میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی، مگر فضا میں آلودگی تا حال برقرار ہے۔ پنجاب کے شمالی علاقوں کے ساتھ وسطی پنجاب اور سندھ کے شمالی علاقے بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ کل سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر میں ریکارڈ …
Read More »پنجاب کےشمال مشرقی علاقوں کی ہوا انتہائی خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔جس سے تمام جانداروں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ سیالکوٹ ناروال، لاہور ، شیخوپورہ اور گردو نواح میں موجود افراد ماسک اور ائر پیوریفائر اور ائر کنڈیشنز کا استعمال کریں۔ حساس افراد، بچے، عمر رسیدہ اور …
Read More »گزشتہ روز ملک میں شمال مغربی خیبر پختونخوا اور انتہائی شمال مغربی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند میں پرتہ کلی کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن …
Read More »آج ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہا، مگر ملک کے شمالی علاقہ جات ، خیبر پختونخوا شمال مغربی بلوچستان میں موسم خوشگوار اور رات خنک رہی۔ آج ملک کا سرد ترین مقام سکردو رہا ، جہاں کا کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری ریکارڈ …
Read More »ملک میں شمال مشرقی پنجاب ، وسطی پنجاب سمیت شمالی سندھ اور پشاور میں بھی سموگ پھیل گئی۔ انتہائی خطرناک حد تک آلودہ فضا نے سیالکوٹ اور لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عوام سے گزارش ہے کہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک اور چشموں کااستعمال لازمی کریں۔ …
Read More »10 روزہ پیش گوئی: ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، موسم گرم اور دھوپ والا! ⦿ کیا: 24 سے 26 اکتوبر کو کمزور مغربی ہواؤں (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے ذریعے گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش۔ ⦿ دورانیہ: 20 اکتوبر 2024 سے 30 اکتوبر 2024 ⦿ کہاں: ملک بھر …
Read More »پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے لے کر شمالی سندھ تک فضائی آلودگی پھیل گئی ہے۔ فضا انتہائی آلودہ ہے۔ تقریباً سبھی اسٹیشنز کا فضائی معیار پہلے سے مزید خراب ہوا ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں اوسطاً امریکی سفارت خانہ کے قریب فضائی معیار 289 ، سکھر میں 229 ، …
Read More »گزشتہ روز ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں معمول سے 2 سے 4 ڈگری اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ، سکردو میں 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سندھ خاص طور پر جنوبی سندھ …
Read More »ملک بھر میں اسموگ میں روز بہ روز اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ ملک میں پنجاب کے شمال مشرقی علاقے زیادہ متاثر ہیں۔ مگر اس کے ساتھ دیگر علاقوں میں بھی فضائی معیار بد سے بدتر ہو رہا ہے۔ ان علاقوں میں موجود عوام سے اپیل ہے کہ گھروں سے …
Read More »