تازہ ترین
Home / amnausmani (page 17)

amnausmani

5 نومبر 2024 : ملک میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ ۔ استور 1.5 ڈگری، گلگت اور گوپس 2 ڈگری سے ساتھ ملک کے سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک ، گرم اور پہاڑی علاقوں میں دن خوشگوار  اور رات سرد رہی۔ ملک کے کم سے کم درجہ حرارت  معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور میں 1.5 ڈگری ، گلگت …

Read More »

5 نومبر 2024 : ملک بھر میں فضائی آلودگی برقرار، پنجاب کی فضا انتہائی مضر صحت ، ملتان میں 381 اور لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 359 اے کیو آئی ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کی وجہ سے فضائی آلودگی برقرار ہے، جس کا پھیلاؤ روز بہ روز بڑھ رہا ہے۔  پنجاب کےشمالی علاقوں کی فضا انتہائی مضرصحت ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز ملتان فضائی آلودگی کے حساب سے ملک میں پہلے …

Read More »

4 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری درجہ حرارت میں اضافہ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو اور 2 ڈگری گلگت میں ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں گزشتہ روز موسم خشک اور دن میں گرم رہا۔ ملک میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ سندھ کے میدانی علاقے ان دنوں شدید گرم ہیں۔ گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور 2 …

Read More »

4 نومبر 2024 : ملک میں شمالی پنجاب خاص کر لاہور کی فضائی آلودگی انتہائی خطرناک حد تک جانداروں کے لئے مضر۔ لاہور( ڈی ایچ اے، فیز8 ) گزشتہ روز اوسط فضائی آلودگی 827 تک جاپہنچی

 پاکستان کے بیشر مقامات کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ پنجاب کےشمال مشرقی علاقوں کی ہوا انتہائی خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔جس سے تمام جانداروں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ لاہور،  ملتان ،گوجرنوالہ ،سیالکوٹ ،سکھر ، رحیم یار خان اور پشاور میں موجود افراد ماسک اور چشموں …

Read More »

3 نومبر 2024 : ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 0.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تربت میں ریکارڈ ۔ ملک بھر کر درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک بھر میں دن کے وقت موسم گرم اور رات خوشگوار رہی۔ جبکہ ملک کے کشمیر، شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں رات کے وقت موسم سرد رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.5- ڈگری سینٹی …

Read More »

3 نومبر 2024 : ملک بھر کی فضائی آلودگی میں اضافہ ۔سب سے زیادہ فضائی آلودگی رحیم یار خان میں 342 ریکارڈ ہوئی۔

ملک بھر میں خشک موسم کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ پنجاب کے شمالی علاقوں سے آلودگی نے ملک کے جنوبی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک کی سب سے زیادہ آلودہ فضا رحیم یار خان میں ریکارڈ ہوئی۔ جہاں کی فضا میں آلودگی  …

Read More »

2 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ۔ کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ، تربت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن کے وقت گرم رہا۔ ملک کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔  ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.2- ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

نومبر 2024 پیشگوئی : معمول سے کم بارشیں اور برفباری، موسم خشک اور درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان۔

نومبر 2024 پیش گوئی: نومبر میں موسم خشک اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہے! گلگت بلتستان، کے پی کے اور آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری معمول کم ہونے کا امکان ۔ ملک بھر میں معمول سے کم بارش متوقع! دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کا استعمال …

Read More »

1 نومبر 2024 : اکتوبر 2024 میں معمول سے کم بارشیں۔ خانپور میں 86.4 ملی میٹر اور غوری ٹاون اسلام آباد میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

اکتوبر 2024 میں پاکستان میں معمول سے کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔ خشک موسم کی وجہ سے پنجاب سمیت شمالی سندھ اور خیبر پختونخوا کو سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشن پر  سب سے زیادہ بارش خانپور میں 86.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی …

Read More »

31 اکتوبر 2024 : درجہ حرارت میں کمی، زیارت منفی 1.5 کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہا۔ شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخواہ اور خطہ پوٹھوہار میں رات کے وقت کہیں موسم سرد تو کہیں خنک رہا۔ ملک کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کم سے کم درجہ …

Read More »