تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / شدید گرج چمک، موسلا دھار بارش،ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں برف باری،نومبر کا ایک نیا ریکارڈ

شدید گرج چمک، موسلا دھار بارش،ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں برف باری،نومبر کا ایک نیا ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں سے اب تک (9 اور 10 نومبر2023) ملک کے اکثر علاقوں میں معتدل سے  شدید بارش  ہوئی۔ بعض علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی اطلاعلات ملیں۔

۔  ۔

جن میں راولپنڈی،اسلام آباد،تلہ گنگ اور گلیات و گردو نواح  کے علاقے شامل ہیں۔ اسلام آبادو گرد و نواح میں تیز ہوا اور آندھی  چلنے سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ 

۔  ۔ 

 جڑواں شہروں میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز ہوا اور بارش کا سلسلہ را ت بھر جاری رہا۔سب سے زیادہ ہوا، راولپنڈی کے علاقےبحریہ ٹاون فیز2 میں71 کلو میٹراور اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں61 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی  چلی۔

 

 

کشمیر میں  وادی نیلم، وادی لیپہ،گلگت بلتستان کے پہاڑی مقامات کے علاوہ  خیبرپختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی باقاعدہ برف باری  ہوئی،جس سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔

   

 

 

 نومبر کے ان 2 دنوں میں ہی اتنی بارش ریکاڈ ہوئی جو ملک کے  بیشتر مقامات پر اس ماہ کی کل بارش سے 4 سے 7 گنا زیادہ ہے۔(جس کا اندازہ ذیل کی فہرست سے لگایا جا سکتا ہے)

 

۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن کے مطابق سب سے زیادہ بارش چکلالہ سکیم 3 میں103 ملی میٹر،غوری ٹاون میں96 ملی میٹر اور اصغر مال روڈ پر 76 ملی میٹر بارش ریکارڈ  ہوئی۔جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش چکلالہ ائر بیس پر  83 ملی میٹر، شمس آباد میں 71 ملی میٹر اور اٹک میں68 ملی میٹر بارش قلمبند ہوئی۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن اور محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ بارش اور نومبر کل ماہانہ  بارش کا اندازہ و موازنہ ذیل کی فہرست سے لگایا جا سکتا ہے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
68 راولپنڈی: ویسٹریج 1
76 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
71 KM/H (NW) 45 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
65 KM/H(WSW) 103 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
78 KM/H (WEST) 36 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
45 گلشن آباد،راولپنڈی
55 KM/H (NW) 32 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
29.5 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
68 KM/H (NW) 38.5 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
47 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
63 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
31 واسع (حضرو) اٹک
3.4 پرتہ کلے, مہمند
52 KM/H (WNW) 12.5 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
8 لاہور (کینٹ)
7.6 لمز یونیورسٹی (لاہور)
4 منصورہ،(لاہور)
4.4 لاہور (جوہر ٹاؤن)
54 KM/H ( 54.1 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
9 ڈنڈو ئی, مردان
10 شہباز گڑھی مردان
0.6 یونیورسٹی آف فیصل آباد
12.5 واپڈا ٹاون ،فیصل آباد
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار
ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
33 ماڈل ٹاؤن، واہ
96 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
35 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
57 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
15 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
23 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
23 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
. محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار
ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار(mm) پنجاب
68 اٹک
25 چکوال
2 1 فیصل آباد
14.4 83 چکلالہ راولپنڈی
71 شمس آباد راولپنڈی
11.9 44 اسلام آباد (شہر)
48.2 اسلام آباد ائیرپورٹ
14 سید پور اسلام آباد
46 گولڑہ ،اسلام آباد
19 گوجرانوالہ
9 گجرات
13 حافظ آباد
3 جھنگ
32 جوہرآباد
10.1 29.3 جہلم
1 قصور
17.4 30 کامرہ
5.2 1.4 لاہور ائیر پورٹ
6.8 4 لاہور شہر (برو)
33 منڈی بہاوالدین
4.1 47 میانوالی ائیر بیس
1.2 0.1 ملتان ایئرپورٹ
0.1 ملتان شہر
45 منگلہ
33.3 56 مری
1.4 نارو وال
16 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
14 رحیم یار خان
3 ساہیوال
2.5 0.2 شورکوٹ
7.3 12 سرگودھا ائیر بیس
12.2 سرگودھا شہر
9.1 25 سیالکوٹ کینٹ
9 سیالکوٹ ایئرپورٹ
0.2 ٹوبہ ٹیک سنگ

 

ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
19.6 5 استور
3.8 1.2 بونجی
3 ہجیرہ
0.1 بگروٹ
7.5 1 چلاس
43.2 43 گڑھی دوپٹہ
3.1 0.1 گلگت
22.7 29 کوٹلی
30 مظفرآباد ایئرپورٹ
38.7 40.3 مظفرآباد شہر
17 راولا کوٹ
0.2 ہنزہ
ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
40.3 52 با لا کوٹ
3.1 9 بنوں
14.6 17 چیراٹ
30.5 11.1 چترال
2.7 18 ڈی-آئی-خان شہر
7 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
59.1 9.6 دیر
53.5 غلنئی
5 لنڈی کوتل
3 لوئر دیر
31.9 13 دروش
31.1 59 کاکول
57 کالام
10.5 8.5 کوہاٹ
47 ما لم جبہ
13 میر کا خانی
4 پارا چنار
13.8 12 پشاور ائیر بیس
9.4 پشاور شہر
6.5 باچا خان ایئرپورٹ
13.6 13 رسالپور
33.4 31 سیدو شریف
3.4 تخت بھائی
ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار(mm) سندھ
2.4 0.1 بدین
0.7 3 لاڑکانہ
0.3 0.1 پڈعیدن
0.2 7 روہڑی
0.6 0.1 سکھر
0.9 2 موئنجو داڑو
ماہانہ  بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
4 5 بارکھان
3.4 1.5 دالبندین
6.6 9 قلات
10.4 لورالائی
2 کوئٹہ شیخ ماندہ
6.6 1.1 کوئٹہ سمنگلی

 

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے