Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 9نومبر2023کو ملک میں قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

9نومبر2023کو ملک میں قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی گئی،کیونکہ کہ مغربی ہواوں کا ایک سلسلہ 2 دن سے ملک کے مغربی علاقوں پر موجود ہے جس کا اثر  دیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پربھی دیکھا جا سکتا ہے. جس میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

ملک میں آج کم سے کم درجہ زیارت میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈاور سکردو میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا ،جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  لسبیلہ،گوادر، پسنی،جیوانی اور مٹھی میں 32.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.1 20.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.3 22.2 کراچی (سی ویو)
32.5 17.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
32.2 16.2 میرپور خاص
31.5 17.0 نوابشاہ
31.0 17.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
30.0 17.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
29.5 18.0 جیکب آباد
31.0 17.5 لاڑکانہ
30.5 16.0 موئنجو دڑو
30.5 17.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
32.0 20.0 بدین
32.0 17.4 چھور (عمرکوٹ)
32.5 17.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
24.0 11.5 اسلام آباد (شہر)
24.0 11.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.7 11.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
23.3 12.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.6 14.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
24.9 13.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.5 2.0 مری
24.5 12.2 چکوال (بھون)
26.0 13.5 سیالکوٹ (شہر)
27.2 16.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
. . سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
24.5 12.8 جہلم
26.3 14.3 لاہور (ائیرپورٹ)
27.2 16.7 لاہور (شہر)
26.5 15.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
26.6 17.4 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
27.0 14.0 سرگودھا (ائیربیس)
27.6 13.5 جوہرآباد
28.5 13.0 نورپورتھل
27.0 17.0 ڈی جی خان
26.4 17.3 ملتان (ائیرپورٹ)
27.0 16.5 بہاولنگر
29.2 16.3 بہاولپور (شہر)
29.4 16.3 خانپور (رحیم یار خان)
21.4 18.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
24.0 15.0 پشاور (ائیرپورٹ)
24.0 12.5 پشاور (گالف کلب)
22.1 11.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
27.0 15.0 ڈی آئی خان (شہر)
17.0 8.0 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 7.9 بالاکوٹ
15.0 7.0 سیدو شریف (مینگورہ)
12.7 5.4 چترال
14.5 7.5 دیر
14.0 2.0 پاراچنار
7.0 -0.5 کالام
9.0 -0.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
18.0 1.5 گلگت
13.0 0.0 گوپس
14.8 -1.0 سکردو
10.5 -0.7 استور
17.0 7.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.5 8.0 مظفّرآباد (شہر)
17.2 7.8 گڑھی دوپٹّہ
23.7 10.9 کوٹلی
15.0 3.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
15.5 3.5 کوئٹہ (سمنگلی)
16.0 4.5 کوئٹہ (بریوری)
13.0 1.0 قلّات
24.0 9.5 بارکھان
24.0 9.0 خضدار
23.0 11.5 پنجگور
29.0 15.0 سبّی
32.5 15.0 بیلا (لسبیلہ)
23.0 8.5 دالبندین
25.0 14.0 نوکنڈی
32.5 17.5 گوادر
32.5 17.5 پسنی
31.0 17.0 اورماڑا
32.5 18.0 جیوانی
32.0 15.5 تربت
20.0 7.5 ژوب
10.0 -2.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

1 جون 2026 بلوچستان میں شدید گرمی، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام، پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی جبکہ بلوچستان، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے