راولپنڈی / اسلام آباد میں اب
سے اگلے 1 گھنٹے میں 70 سے 90
کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور آمسانی
بجلی گرنے کیساتھ انتہائی تیز بارش
کا امکان ہے۔
اس وقت ضلع مردان اور اٹک میں 90 سے 130
کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید طوفانی ہواؤں کیساتھ بارش ہوئی
ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے پہنچنے سے قبل
ہی جڑواں شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا
ہے۔ یہ سلسلہ اگلے گھنٹے تک جڑواں شہروں اور ضلع
پنڈی کے مختلف علاقوں کو بھی متاثّر کر سکتا ہے۔
شہری احتیاط کریں ۔